Minorities
چوبیس سال کانٹوں کی سیج پر بابا جی کا پنجاب اسمبلی سےخطاب و مذہبی اقلیتوں کا خیر مقدم : گمیلی ایل ڈوگرہ
Views: 737 نیشنل مینارٹیز ڈے 2024 کے سلسلے میں بابا فیلبوس کرسٹوفر صاحب ایم پی اے نے پنجاب اسمبلی میں ایک بڑا تاریخی خطاب کیا جس میں جدا گانہ طرز انتخاب کا مطالبہ تمام مذہبی اقلیتی نشستوں کی صوبوں اور وفاق میں حلقہ بندیوں کے ساتھ کر دیا یہ بات سلیکٹڈ ایم پی اے ہونے…
رابطوں کی دُنیا : پروفیسر عامرزریں
Views: 405 پاکستان میں چند ماہ سے اور بالخصوص ماہِ رواں کے اوائل سے انٹرنیٹ صارفین کو انٹرنیٹ سروسز میں شدید تعطل کا سامنا ہے اور اس کی وجوہات ابھی تک مبہم ہیں۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک بین الاقوامی تعطل ہے جو صرف جنوبی ایشیائی ملک میں ہی نہیں بلکہ دوسرے ممالک…
زندگی کی اُلجھی ڈوریں : روبنسن سیموئیل گل
Views: 376 زندگی کے ایسے مراحل جب زندگی کی ڈوریں بالکل ہی الجھی ہوئی محسوس ہوں۔ جب زندگی بے رنگ و بے مقصد سی دکھائی دے۔ جب انسان کو کچھ سجھائی نہ دے۔ تب آخر کون سی شے اس کے لیے محرک ثابت ہوسکتی ہے؟ کون سا عمل اسے اٹھا کھڑا کر سکتا ہے؟ کون…
یومِ اقلیت اور حکومتی ترجیحات: خالد شہزاد
Views: 300 یومِ اقلیت (11اگست 1947ء) کو بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح نے اپنے خطاب میں فرمایا؛ ۔”پاکستان میں بسنے والے اقلیت آزاد ہیں اور وہ اپنے عقیدہ کے مطابق اپنے گِرجا گھروں، مندروں اور گوردواروں میں اپنی عبادات اپنے ایمان و عقیدہ سے کر سکتے ہیں”۔ قائد اعظم کو اس بات کا اندازہ…
جنت کے انسانی حقوق : ایورسٹ جان
Views: 485 لوگ اکثر پوچھتے ہیں، “جنت کامل ہو گی، لیکن بے گناہ ماحول کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم گناہ نہیں کرسکتے؛ آدم اور حوا نے ثابت کیا تھا کہ وہ ایک بے گناہ ماحول میں رہتے تھے، پھر بھی انہوں نے گناہ کیا۔ جنت میں انسانی حقوق کو سمجھنے کے لئے اس…
قوم پرستی کا معاملہ : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد
Views: 360 پاکستان کو آزاد ہوئے 77 برس ہو گئے ہیں۔ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ پاکستان مسیحی قوم کے ووٹ کی طاقت کے بل بوتے معرض وجود میں آیا تھا۔ قیام پاکستان سے لے کر تا حال مسیحی قوم اس ملک کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ وطن پرستی کا خوب حق ادا…
۔77واں یومِ آزادی اور اقلیتیں : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد
Views: 353 جو قومیں تاریخ سے پیار کرتی ہیں۔ تاریخ بھی انہیں زندہ رکھتی ہے۔ یقینا ان قوموں کا وقار ، کارنامے ، صلاحیتیں اور خدمات ہمیشہ ہمیشہ کیلئے امر ہو جاتی ہیں۔ یقینا کسی بھی ملک ، معاشرے اور خطے کی صورت احوال جاننے کے لیے تاریخ کے اوراق پلٹنے پڑتے ہیں۔ تب کہیں…
عجب تماشا سا چل رہا ہے : جاویدؔ ڈینی ایل
Views: 592 یہ غزل تَحْتُ اللَّفْظ سننے کے لئےسپیکر کے نشان پر کلک کیجئے شاعری: جاویدؔ ڈینی ایل —-***—-تَحْتُ اللَّفْظ: ایوب جوزفؔ عجب تماشا سا چل رہا ہے غریب ہاتھوں کو مل رہا ہے پنپ رہی ہے منافقت بھی عروج پستی میں ڈھل رہا ہے اِسی لیے تو وہ مر رہا ہے حسد کی…
جشن آزادی کا نوحہ : امجد پرویزساحل
Views: 500 ۱۴،اگست پاکستان کے حصول کا دن ہے جس کو ہم پاکستانی آزادی کا دن بھی کہتے ہیں۔حسبِ سابق اس دن پورا پاکستان دو خوشیاں مناتا ہے ایک آزادی کی اور دوسرا چھٹی کی۔ بچے گلیوں بازاروں میں مختلف قسم کے کھلونوں اور باجوں سے اپنی معصومیت اور تربیت کا مظاہر ہ کرتے ہیں…