منور عزیز۔۔۔ایک نستعلیق شاعر : پروفیسرعامرزرین

Views: 629 اُردو ادب کے گلستان ِ سُخنوری میں منّور عزیز ایک معتبر اورجُداگانہ اسلوب کے حامل شاعر ہیں۔ موصوف اپنے لہجے کے دھیمے پن اور اعلٰی درجے کی زبان دانی سے پہچانے جاتے ہیں۔ اُن کی شاعری کا جُداگانہ وصف چند ہی شعراء کا مقدر ٹھہرتا ہے۔ منّور کو شعر و سُخن کی تخلیق…

مزید پڑھیے

باپ نہ جانے کیا چیز ہے! : سموئیل کامران

Views: 492 داؤد بادشاہ اور یواب میں بحث چھڑی کہ باپ بچوں سے زیادہ پیار کرتا ہے کہ ماں۔ داؤد کی رائے تھی کہ ماں جبکہ یواب کے خیال میں باپ۔ یواب داؤد بادشاہ کا بھانجا تھا۔ ضرویاہ (داؤد کی بہن) کا بیٹا تھا۔ یواب کے بھائی ابھیشے اور عسائیل تھے۔ یواب ساری زندگی داؤد…

مزید پڑھیے

‏‎لمحہء فکریہ – سانحہء سرگودھا میں ملوث 44 نامزد ملزمان ضمانت پر رہا : خالد شہزاد

Views: 710 سرگودھا کی دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ مجاہد کالونی، سرگودھا کے مین کردار عبدالرحمان اور محمد قاسم سمیت نامزد ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔25 مئی 2024ء کی صبح مجاہد کالونی سرگودھا کے رہائشی 75 سالہ نذیرمسیح کو مبینہ طور سے قرآن کو جلانے کے الزا…

مزید پڑھیے

سمپورن راگ اور قیصر سرویا : عطا الرحمٰن سمن

Views: 757 ستر کی دہائی کے سال تھے۔ میں گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ملتان میں جھک مار رہا تھا۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں ملتان ڈایوسیس کی وساطت سے نیشنل کونسل آف چرچز پاکستان (این سی سی پی)کی جانب سے ایک دعوت نامہ موصول ہوا۔این سی سی پی کی جانب سینوجوانوں کے لئے قومی سطح کے…

مزید پڑھیے

رُوح ُالقدس کی قوت: جاوید ڈینی ایل

Views: 648 یروشلیم اؔور تمام یہودیہؔ اور سامریہؔ میں بلکہ زمین کی اِنتہا تک میرے گواہ ہو گے۔“ (اعمال8:1) یہ بات حقیقت پر مبنی ہے کہ رُوح اُلقدس کے بغیر ہر ایماندار کمزور اور اُس قوت سے خالی ہے جو خدا وندکے نجات بخش پیغام کو دُنیا میں پھیلانے کے لئے درکار ہے۔ ہم خداوند…

مزید پڑھیے

ہر اِک خیال کی تجوید کر کے دیکھیں گے

Views: 496 ہر اک خیال کی تجوید کر کے دیکھیں گے وصالِ یار کی اُمید کر کے دیکھیں گے چراغ ہم نے جلایا جو اُس کی یادوں کا اُسی چراغ کو خورشید کر کے دیکھیں گے رموزِ عاشقی سے گرچہ وہ نہیں واقف چلو اُسے بھی یہ تاکید کر کے دیکھیں گے بھلا کے تلخیاں…

مزید پڑھیے

ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور/ملتان کے زیرِ اہتمام ایسٹر مشاعرہ

Views: 824 لاہور(نیاتادیب) 27مارچ 2024 شام 7بجے، ڈینی ایل ہاؤس، 12/3 ماڈرن کالونی کوٹ لکھپت لاہورمیں ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور/ملتان کے زیرِ اہتمام ایسٹر مشاعرہ منعقد ہوا جس صدارت معروف شاعر جناب ڈاکٹر عادلؔ امین نے کی، مہمانِ خصوصی معروف افسانہ نگار جناب آصف عمران اور مہمانِ اعزاز جناب ڈاکٹر طارق جاوید طارق تھے جبکہ نظامت…

مزید پڑھیے