چوبیس سال کانٹوں کی سیج پر بابا جی کا پنجاب اسمبلی سےخطاب و مذہبی اقلیتوں کا خیر مقدم : گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 773 نیشنل مینارٹیز ڈے 2024 کے سلسلے میں بابا فیلبوس کرسٹوفر صاحب ایم پی اے نے پنجاب اسمبلی میں ایک بڑا تاریخی خطاب کیا جس میں جدا گانہ طرز انتخاب کا مطالبہ تمام مذہبی اقلیتی نشستوں کی صوبوں اور وفاق میں حلقہ بندیوں کے ساتھ کر دیا یہ بات سلیکٹڈ ایم پی اے ہونے…

مزید پڑھیے

مادر اِنسانیت :خالد شہزاد

Views: 646 انسانیت کی خدمت کیلئے اپنی زندگی وقف کرنے والی ہمدرد خاتون مدر ٹریسا کا یومِ پیدائش 26 اگست کو منایا جائے گا۔مدر ٹریسا سن26 اگست 1910ء کو پیدا ہوئیں۔مدر ٹریسا کا اصلی نام انجیزے گونزے تھا جو مذہب کے اعتبار سے مسیحی تھیں۔ انہوں نے سلطنتِ عثمانیہ کے دور میں مقدونیہ کے شہر…

مزید پڑھیے

زندگی کی اُلجھی ڈوریں : روبنسن سیموئیل گل

Views: 409 زندگی کے ایسے مراحل جب زندگی کی ڈوریں بالکل ہی الجھی ہوئی محسوس ہوں۔ جب زندگی بے رنگ و بے مقصد سی دکھائی دے۔ جب انسان کو کچھ سجھائی نہ دے۔ تب آخر کون سی شے اس کے لیے محرک ثابت ہوسکتی ہے؟ کون سا عمل اسے اٹھا کھڑا کر سکتا ہے؟ کون…

مزید پڑھیے

جنت کے انسانی حقوق : ایورسٹ جان

Views: 520 لوگ اکثر پوچھتے ہیں، “جنت کامل ہو گی، لیکن بے گناہ ماحول کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم گناہ نہیں کرسکتے؛ آدم اور حوا نے ثابت کیا تھا کہ وہ ایک بے گناہ ماحول میں رہتے تھے، پھر بھی انہوں نے گناہ کیا۔ جنت میں انسانی حقوق کو سمجھنے کے لئے اس…

مزید پڑھیے

۔77واں یومِ آزادی اور اقلیتیں : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 379 جو قومیں تاریخ سے پیار کرتی ہیں۔ تاریخ بھی انہیں زندہ رکھتی ہے۔ یقینا ان قوموں کا وقار ، کارنامے ، صلاحیتیں اور خدمات ہمیشہ ہمیشہ کیلئے امر ہو جاتی ہیں۔ یقینا کسی بھی ملک ، معاشرے اور خطے کی صورت احوال جاننے کے لیے تاریخ کے اوراق پلٹنے پڑتے ہیں۔ تب کہیں…

مزید پڑھیے

عجب تماشا سا چل رہا ہے : جاویدؔ ڈینی ایل

Views: 750 یہ غزل   تَحْتُ اللَّفْظ  سننے کے لئےسپیکر کے نشان پر کلک کیجئے شاعری: جاویدؔ ڈینی ایل    —-***—-تَحْتُ اللَّفْظ: ایوب جوزفؔ عجب تماشا سا چل رہا ہے غریب ہاتھوں کو مل رہا ہے پنپ رہی ہے منافقت بھی عروج پستی میں ڈھل رہا ہے اِسی لیے تو وہ مر رہا ہے حسد کی…

مزید پڑھیے

مسیحی قبرستانوں کی حالت زار : پادری فراز ملک

Views: 628 انسان اپنی زندگی میں اپنی عارضی رہائش کے لیے کس قدر پریشان رہتا ہے اور اسی تگ و دو رہتا ہے کہ اسے انتہائی آرام دہ اور پر تعیش سکونت گاہ میسر ہو۔ وہ اپنے لیے اعلی سے اعلی ترین کوٹھیاں، بنگلے اور محل بنواتا ہے اور آخر کار کچھ عرصہ یہاں قیام…

مزید پڑھیے

سٹونز آباد کی معروف شخصیت ماسٹر سمن ایس لعل87برس 2 ماہ کی عمر پاکر 10 اگست 2024ءکو خداوند میں سو گئے

Views: 382 میاں چنوں (نیا تادیب) سٹونز آباد کی معروف شخصیت ماسٹر سمن ایس لعل مورخہ 10 اگست 2024ءبروز ہفتہ شام ۷ بجے تقریبا 87برس 2 ماہ کی عمر پا کر خداوند میں سو گئے۔ ماسٹر سمن ایس لعل صاحب کے جنازے کی آخری رسومات چک نمبر 135 / 16۔ایل،سٹونزآباد،میاں چنوں،خانیوال میں 11اگست2024ءکو ادا کی…

مزید پڑھیے

گیارہ اگست اور اقلیتیں : امجد پرویزساحل

Views: 459 قیامِ پاکستان سے لے کر آج تک وطن عزیز میں بسنے والے غیرمسلم پاکستانیوں پر جن کو عرف عام میں اقلیتیں کہا جاتا ہے اتنے احسان کیے جا چکے ہیں جن کا شمار نہیں،یہاں تک کہ حکومت نے پاکستان میں بسنے والی اقلیتوں کے نام ہی ایک دن کو منسوب کر دیا تاکہ…

مزید پڑھیے

ریاست ، تلوار اور اقلیتیں : خالد شہزاد

Views: 582 ۔1995 میں لاہور ہائی کورٹ میں گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے تین بھٹہ مزدوری پر توہین رسالت کے مبینہ الزام میں ضمانت کی درخواست کی گئی، وکیلِ صفائی ملک پاکستان میں غریبوں کے ساتھ زیادتی کے خلاف مؤثر اور دبنگ کی آواز محترمہ عاصمہ جہانگیر صاحبہ تھیں جو کسی بھی کیس کو آئین وہ…

مزید پڑھیے