میڈیا کا روزہ :پروفیسر عامر زریں

Views: 456 ہمارے خیالات، ہمارے عقائد کا تعین کرتے ہیں، ہمارے عقائد، ہمارے رویوں کا تعین کرتے ہیں، اور ہمارے رویے، ہمارے طرزِ عمل کا تعین کرتے ہیں، لہٰذا ہم جو کچھ سوچنے میں وقت گزارتے ہیں۔اس سے ہمارے احساس اور برتاؤ دونوں پر اثر پڑتا ہے۔ ایک دہائی پہلے انٹرنیٹ پر ہم کم وقت…

مزید پڑھیے

آئین کی بالادستی اور اقلیتیں: خالدشہزاد

Views: 302 آج کل وزیر اعظم سے لے کر آرمی چیف تک آئین کی بالادستی کی بات کرتے نظر آتے ہیں اور آئین سے روگردانی کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نپٹنے کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں۔ آج راوی آرمی چیف اور وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کو اقلیتوں کے ساتھ سوتیلی ماں…

مزید پڑھیے

جکارتہ ویٹیکن استقلال ڈیکلیریشن مذاہب کے درمیان امن و ہم آہنگی کی بڑی علامت : گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 378 دنیا کےجدید معاشروں میں انسان کی فطرت انسان سے محبت ہی رہی ہے اور اسی کے تحت یہ ایک دوسرے سے مل جل کر رہتا ہے اور ایسے ہی معاشرے کا وجود قائم ہوتا ہے کیوں کہ انسان کا باہمی رہنا سہنا کھانا پینامشاغل و فنون لطیفہ ایک تہذیب یا کلچر کہلاتا ہے…

مزید پڑھیے

سانحہ ء گیارہ ستمبر 2001 ء : پروفیسرعامر زریں

Views: 373 گیارہ ستمبر 2001ء عالمی تاریخ میں اپنی بھیانک تباہی اور اس کے بعدپیدا ہونی والی سنگین صورتِ حالات کے لیے ہمیشہ یاد کیا جاتا رہے گا۔ اس روز ایک مربوط حملے میں جس کے لئے طیاروں کو ہتھیاروں میں تبدیل کر دیا گیا اور دہشت گردوں نے جان بوجھ کر دو طیاروں کو…

مزید پڑھیے

مذہبی و ثقافتی رنگا رنگی کا مظہر پاکستان: عطاالرحمن سمن

Views: 330 پاکستان ایک کثیر المذہب اور کثیر ثقافت معاشرہ ہے جہاں صدیوں سے مختلف مذاہب ، ثقافتوں اور دیگر شناختوں کے حامل لوگ پُر اَمن بقائے باہمی کے اصول کے تحت رہتے رہے ہیں۔ قائداعظم یونی ورسٹی میں ٹیکسلا انسٹی ٹیوٹ آف ایشین سولائززیشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اشرف خان کے مطابق یہاں ٹیلوں کی…

مزید پڑھیے

دہشت گردی : یوحناجان

Views: 396 الفاظ کسی بھی انداز سے ادا کیے جائیں ان کے پس منظر میں وہ خیال اور اردگرد کا ماحول کار فرما ہوتا ہے جو اس کو درجہ بدرجہ ترقی و تنزلی کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اسی مناسبت سے لفظ دہشت گرد میرے موضوع کا حصہ اور اردگرد کے افعال کی عکاسی کرنے…

مزید پڑھیے

درخشاں ستارے : جاوید ڈینی ایل

Views: 399 نفسا نفسی اور خود غرضی کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں اِس جہان نےیہ منظر بھی دیکھا کہ اِسی نسلِ آدم میں سے ایسی ہستیاں بھی اس دنیا میں جلوہ افروز ہوئیں جنھوں نے خود غرضی کی اس اندھیری رات کو اپنی شخصیت کی چکا چوند روشنی سے منور کردیا۔ جہاں لوگ خود غرضی…

مزید پڑھیے

پاکستان میں مسیحی بچوں کے رسالہ ”بیلی“ کا اجرا کر دیا گیا

Views: 467 لاہور(نیاتادیب) حال ہی میں لاہور میں ایک مسیحی تنظیم ”ہوپ فار لائٹ“  نے مسیحی بچوں کے لئے ایک جریدے ”بیلی“ کا اجرا کر دیا ہے۔ یہ میگزین اردو اور انگریزی مواد پر مشتمل ہے جس میں بائبل کی کہانیاں ، بچوں کے افسانے ، شاعری اور دیگر دلچسپ مواد شامل ہے۔ ”بیلی “…

مزید پڑھیے

مغرب انتہا پسند کیوں ہورہا ہے؟: امجد پرویزساحل

Views: 334 کہتے ہیں دنیا میں کچھ بھی اچانک نہیں ہوتا اور جو کچھ بھی ہوتا ہے اُس کی کوئی نہ کوئی ہسٹری یا وجہ ہوتی ہے مطلب حادثے یک دم نہیں ہواکرتے۔ویسے اس کو انگریزی میں کمپاؤنڈ افیکٹ بھی کہا جاتا ہے۔ میرا یہ کالم پانچ سال پہلے کہی گئی باتوں کا تسلسل ہے…

مزید پڑھیے