رُوح ُالقدس کی قوت: جاوید ڈینی ایل

Views: 927 یروشلیم اؔور تمام یہودیہؔ اور سامریہؔ میں بلکہ زمین کی اِنتہا تک میرے گواہ ہو گے۔“ (اعمال8:1) یہ بات حقیقت پر مبنی ہے کہ رُوح اُلقدس کے بغیر ہر ایماندار کمزور اور اُس قوت سے خالی ہے جو خدا وندکے نجات بخش پیغام کو دُنیا میں پھیلانے کے لئے درکار ہے۔ ہم خداوند…

مزید پڑھیے

ہر اِک خیال کی تجوید کر کے دیکھیں گے

Views: 765 ہر اک خیال کی تجوید کر کے دیکھیں گے وصالِ یار کی اُمید کر کے دیکھیں گے چراغ ہم نے جلایا جو اُس کی یادوں کا اُسی چراغ کو خورشید کر کے دیکھیں گے رموزِ عاشقی سے گرچہ وہ نہیں واقف چلو اُسے بھی یہ تاکید کر کے دیکھیں گے بھلا کے تلخیاں…

مزید پڑھیے

ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور/ملتان کے زیرِ اہتمام ایسٹر مشاعرہ

Views: 1,263 لاہور(نیاتادیب) 27مارچ 2024 شام 7بجے، ڈینی ایل ہاؤس، 12/3 ماڈرن کالونی کوٹ لکھپت لاہورمیں ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور/ملتان کے زیرِ اہتمام ایسٹر مشاعرہ منعقد ہوا جس صدارت معروف شاعر جناب ڈاکٹر عادلؔ امین نے کی، مہمانِ خصوصی معروف افسانہ نگار جناب آصف عمران اور مہمانِ اعزاز جناب ڈاکٹر طارق جاوید طارق تھے جبکہ نظامت…

مزید پڑھیے

مجھ سے اب وہ خفا نہیں ہوتا

Views: 1,062 مجھ سے اب وہ خفا نہیں ہوتا کیوں کہ اب رابطہ نہیں ہوتا رابطہ کرنے کا جو سوچوں مَیں جانے کیوں حوصلہ نہیں ہوتا آج بھی اعتبار ہے اُس پر وہ کبھی بے وفا نہیں ہوتا اس کے ابرو ہیں تیز تلواریں اب کسی کا بھلا نہیں ہوتا عشق میں واپسی نہیں ہوتی…

مزید پڑھیے

کوئی قوت طلسماتی کمر جھکنے نہیں دیتی

Views: 1,198 کوئی قوت طلسماتی کمر جھکنے نہیں دیتی شگفتہ گفتگو تیری مجھے اُٹھنے نہیں دیتی سفر جاری ہے جیون کا رہے گا تا ابد جاری تمہارے وصل کی خواہش مجھے رُکنے نہیں دیتی بہت سے کام کرنے کے ابھی باقی ہیں دُنیا میں مگر یہ ہجر کی ساعت مجھے کرنے نہیں دیتی اُسے کہنا…

مزید پڑھیے