کچی آبادیوں کی مسیحی بستیاں مالکانہ حقوق کی مستحق: گمیلی ایل ڈوگرہ
Views: 105 ملک بھر سے مسیحی سیاسی سماجی اور مذہبی راہنما ایک ہفتے سے ایچ نائین سیکٹر اسلام آباد میں احتجاج کرتےہوئے اسلام آباد میں مسیحی بستی رمشا کالونی مشرف کالونی علامہ اقبال کالونی اور مکسین کالونی واقعہ پر مسیحی برادری سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے مسیحی متاثرین کےدرمیان کھڑے ہیں ان حالات میں محترم…


