معروف صحافی، شاعراور ادیب یوسف نازؔ کے والدِ محترم کے۔ایم ۔ڈلہوڑ 96 برس کی عمر پا کر خداوند میں سو گئے۔

Views: 753 کھیوڑہ (تادیب) معروف صحافی، شاعراور ادیب یوسف ناز اور یونس شہباز کے والدِ محترم جناب کے۔ایم ۔ڈلہوڑ 96 برس کی عمر پا کر 23ستمبر 2024 کو اِس جہانِ فانی سے عالمِ جاوِدانی کی جانب انتقال کر گئے ۔ جنازے کی عبادت سینٹ جان چرچ کھیوڑہ میں پادری نسیم اختر ڈی ایس(چرچ آف پاکستان…

مزید پڑھیے

پاسٹر بوعز کلیم اور پاسٹر قائن وسیم کے والدِ محترم پاسٹر انورمسیح 94 برس کی عمر پاکر 10ستمبر2024ءکو خداوند میں سو گئے

Views: 3,580 خانیوال (تادیب ) پاسٹر بوعز کلیم اور پاسٹر قائن وسیم ، عرفہ خالداور روت پال کے والدِ محترم جناب پاسٹر انور مسیح 94برس کی عمر پا کر 10 ستمبر 2024ءکو خداوند میں سو گئے۔ خدا کے خادم پاسٹرانورمسیح کے جنازے کی آخری رسومات 11 ستمبر 2024ءکو شانتی نگر میں ادا کی گئیں۔خدا وند…

مزید پڑھیے

عالمی سطح پر لیڈرشپ اور بزنس کوچ تک کا سفر؛ ڈاکٹر ڈیفنی سوراس کی دلچسپ کہانی : ایازمورس

Views: 1,277 پاکستانی خواتین اب ہر میدان اور ہر سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں۔ لیکن ٹریننگ اور کوچنگ کی دُنیا میں عالمی سطح پر پاکستان میں بہت کم خواتین نے اپنی منفرد پہچان اور نام بنایا ہے۔ کوچنگ کی دنیا کا ایک منفرد نام اور مقام پیدا کرنے والی پاکستانی مسیحی…

مزید پڑھیے

پتھر، ریت، پانی، سیر و سفر، سرگزشت : صلاح الدین حیدر

Views: 4,043 اردو ادب کے وسیلے سے بہت بھاری بھر کم سفر نامے بھی منظر عام پر آئے، لیکن جاوید یادؔ کے تاثراتی جزیروں کی تصویروں میں اسلوب کی سادگی متانت نے مقام، مناظر کے ساتھ تاریخی پس منظر کی جانب بھی توجہ کی اور یوں ”پتھر ریت پانی“ کے صفحات پر مصنف کی سوانحی…

مزید پڑھیے

معروف ماہرِ تعلیم جناب پروفیسر ولسن ولیم 75برس کی عمر پا کر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

Views: 735 کراچی (تادیب) معروف مسیحی ماہرِ تعلیم جناب پروفیسر ولسن ولیم 19 ستمبر 2024 کو مختصر علالت کے بعد 75برس کی عمر پا کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ پروفیسر ولسن ولیم قلب کے عارضے میں مبتلا تھے اور چند دِنوں سے ان کی طبیعت ناساز تھی۔ وہ باقاعدگی سے اپنے ڈاکٹرز کے…

مزید پڑھیے

اندھے، گونگے، بہرے : یوحناجان

Views: 1,768 ایک مقصد جس کو ازسر نو جاننا ضرورت اور جاننے کے لیے ضروری ہے۔ کہاں سے شروع کروں یا کس لہجہ سے اس کا مجھے کوئی اندازہ نہیں۔ ان خیالات کی کشمکش میں ان اعضاء نے سر اُٹھا کر جینے کا فیصلہ کیا۔ دن رات ایک ایک کرکے اپنے اپنے اسلوب میں سلیقہ…

مزید پڑھیے

۔ 77سالہ پاکستان : عطا الرحمن سمن

Views: 791 ۷۷سال پر مبنی ہماری تاریخ بلا مبالغہ سیاسی ، معاشی ، سماجی ، مذہبی اور عدالتی بحرانوں پر مبنی ایک طویل بحران کی کہانی ہے۔ برطانوی ہندو ستا ن کو جب انگریزوں نے مذہب کی بنیاد پر دو ریاستوں میں تقسیم کیا تو ہمارے ہاں ہر شعبہ شکستہ حا ل تھا۔ مالی بے…

مزید پڑھیے

دہشت گردی : یوحناجان

Views: 785 الفاظ کسی بھی انداز سے ادا کیے جائیں ان کے پس منظر میں وہ خیال اور اردگرد کا ماحول کار فرما ہوتا ہے جو اس کو درجہ بدرجہ ترقی و تنزلی کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اسی مناسبت سے لفظ دہشت گرد میرے موضوع کا حصہ اور اردگرد کے افعال کی عکاسی کرنے…

مزید پڑھیے

درخشاں ستارے : جاوید ڈینی ایل

Views: 1,271 نفسا نفسی اور خود غرضی کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں اِس جہان نےیہ منظر بھی دیکھا کہ اِسی نسلِ آدم میں سے ایسی ہستیاں بھی اس دنیا میں جلوہ افروز ہوئیں جنھوں نے خود غرضی کی اس اندھیری رات کو اپنی شخصیت کی چکا چوند روشنی سے منور کردیا۔ جہاں لوگ خود غرضی…

مزید پڑھیے