بشپ ہٹنگا ٹرسٹ سرگودھا کے ماہِ ستمبر2024 کے اجلاس کا انعقاد
Views: 329 سرگودھا(تادیب) بشپ ہٹنگا ٹرسٹ سرگودھا کا ماہانہ اجلاس 14 ستمبر 2024ءبروز ہفتہ بوقت 5 بجے شام، 187 رحمت پارک، یونیورسٹی روڈ، سرگودھا منعقد ہوا۔اجلاس کا آغاز دعا کے ساتھ ہوا جس میں رہنمائی یعقوب اختر صاحب نے کی۔وائس چیئرمین نوید بھٹی صاحب نے تمام ممبران کو خوش آمدید کہا۔جنرل سیکرٹری آکاش رفیق نے…