مشن ہسپتال ملتان کے ایڈمنسٹریٹر جناب پیٹر جان میسی خداوند میں سوگئے!۔
Views: 110 ملتان (تادیب) مشن ہسپتال ملتان کے ایڈمنسٹریٹر جناب پیٹر جان میسی 24 نومبر 2025 کی صبح حرکتِ قلب بند ہوجانے باعث اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ 24 نومبر 2025 سہ پہر 3 بجے سینٹ پیٹرک چرچ، ساہیوال میں اُن کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔اور اُن کے جسدِ خاکی کو ساہیوال…


