اے۔ ندیم (اسٹونزآباد کی دستار کی ایک روشن کِرن) : عطا الرحمٰن سمن
Views: 621 بارہ فروری2024 کی صبح عزیزی جاوید ڈیوڈ کی زبانی معلوم ہوا کہ جناب اے ندیم صاحب اب اِس دنیا میں نہیں رہے تو جیسے ایک نشتر دل میں اُتر گیا ہو۔ کچھ برس قبل اُن کو فالج کا اٹیک ہوا تو اپنی قوت ارادی کے زور سے مرض کو شکست دے کر چلتے…