
مذہبی اقلیتوں کا جمہوریت پر قدغن کا مقدمہ میاں صاحب کی کورٹ میں:گمیلی ایل ڈوگرہ
Views: 184 برصغیر کی تاریخ بتاتی ہے کہ متحدہ ہندوستان میں بہت سی قومیں آباد تھیں ہندو سکھ اور مسلمان بڑے بڑے نامور بادشاہ گزرے برطانوی سامراج کے تسلط کے تحت نوآبادیاتی نظام آیاجسےکولونی ازم بھی کہا جاتا ہےلیکن ان تمام نظاموں کے پیچھے انسانیت سے جبر اور جمہوری اقدار کے منافی جنگل کے قانون…