معروف شاعرہ پروفیسر ڈاکٹر پریا تابیتا کی والدہ محترمہ خداوند میں سو گئیں!۔

Views: 50 لاہور(تادیب)28 جنوری 2026 بروز بدھ معروف شاعرہ، نقاد، نثر نگار پروفیسر ڈاکٹر پریا تابیتا کی والدہ محترمہ خداوند میں سو گئیں۔ خداوند غم زدہ خاندان کو تسلی وتشفی عطا فرمائے ۔ ماہنامہ نیاتادیب اورتادیب میڈیا غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ اور دعا گو ہے خداوند ڈاکٹر پریا تابیتا ان…

مزید پڑھیے