کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 برس کی عمر پا کر خداوند میں سو گئے۔

Views: 201 لاہور (تادیب) ویٹی کن سٹی کے جاری بیان میں پوپ فرانس خورخے ماریو برگولیو کی 88 برس کی عمر میں انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔پوپ فرانسس رومن کیتھولک چرچ کے پہلے لاطینی امریکی رہنما تھے اور طویل بیماری کے بعد چند روز قبل ہی صحت یاب ہو کرہسپتال سے ڈسچارج ہوئے تھے،…

مزید پڑھیے

آئزک ٹیلی ویژن اور کرسچن رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام ایسٹر مشاعرے کا انعقاد

Views: 359 لاہور (تادیب) 19اپریل 2025 بروز ہفتہ شام 6 بجے خداوند یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کی یاد میں آئزک ٹیلی ویژن اور کرسچن رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام “ایسٹر مشاعرہ ” آئزک ٹیلی ویژن کے سٹوڈیو میں منعقد ہوا۔ جس میں نامور مسیحی شعراءکرام نے شرکت کی اورایسٹر یعنی عید قیامت المسیح کے…

مزید پڑھیے

وہ جی اُٹھا ہے۔۔۔! : پروفیسر عامر زریں

Views: 342 ِ ایسٹر ایک مسیحی تہوار ہے جو یسوع مسیح کے مردوں میں سے جی اٹھنے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ بہت سے مسیحیوں کے لیے، ایسٹر موت پر زندگی کی فتح کا جشن ہے، اور سال کا ایک بہت اہم وقت ہے۔ بہت سے غیر مسیحی عوام اس دن کو چھٹی کے…

مزید پڑھیے

ایک عجب کہانی : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 165 ۔”جب سورج نے نکلنے سے انکار کر دیا”۔ ہم سب مسیحی جمعہ کے دن کو اپنے عقیدہ کو دل اور روح میں یسوع کے مصلوب ہوتے دیکھتے ہیں، مگر جانتے ہیں کہ ہر جمعہ کے بعد اتوار آتا ہے جب ہم یسوع کو دوبارہ اپنے درمیان دیکھیں گے۔ جب دوپہر کے بعد جمعہ…

مزید پڑھیے

آج دنیا بھر کےمسیحیوں نے پام سنڈے (کھجوروں کا اتوار) عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا۔

Views: 400 لاہور (تادیب) آج دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں پام سنڈے (کھجوروں کا اتوار) نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔پام سنڈے کی عبادات کے دوران کھجوروں کے اتوار کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کھجور کی شاخیں یسوع مسیح کے یروشلم میں شاہانہ اور فاتحانہ…

مزید پڑھیے

معروف طبلہ نواز محترم سرفراز برکت عرف ببو خداوند میں سو گئے

Views: 429 لاہور (تادیب) معروف طبلہ نواز محترم سرفراز برکت عرف ببو آج شام مورخہ 11اپریل2025ء کی شام، اِس جہانِ فانی سے انتقال کرگئے۔ خداوند تعالیٰ اُن کے خاندان کو تسلی اور اطمینان عطا فرمائے۔ محترم سرفراز برکت کے جنازے کی عبادت 12اپریل2025ء کو دوپہر ساڑھے 12 بجے ان کی رہائش گاہ پاک عرب ہائوسنگ…

مزید پڑھیے

لاہور میں قائم کر دیا گیا ہے (Business Incubator)پاکستان میں اقلیتوں کے لئے پہلا کاروباری اِنکیوبیٹر

Views: 408 پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو استحکام دینے اور اُنہیں بااختیار اور خود انحصار بنانے کے لئے باقاعدہ طور پر لاہور میں پہلا کاروباری اِنکیوبیٹر قائم کر دیا گیا ہے۔ اِس انقلابی اقدام کا مقصد مسیحی نوجوانوں کو کاروبار کرنے کے لئے تربیت ، رہنمائی اور مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔ اِس پروگرام سے…

مزید پڑھیے