بین المذاہب شادی اور انصاف کے تقاضے : جاوید ڈینی ایل
Views: 88 ماریہ بی بی کیس اور وفاقی آئینی عدالت کے حالیہ فیصلے کے بعد پاکستان میں ایک نہایت حساس اور سنجیدہ بحث نے جنم لیا ہے، جس میں مذہب، قانون، انسانی حقوق اور سماجی انصاف کے کئی پہلو زیرِ غور آ رہے ہیں۔ اس فیصلے میں مسلمان مرد کو مسیحی عورت سے شادی کی…


