پاکستانی عوام بجلی کے بلوں کے سبب سے سب سے زیادہ پریشان ہونے کا انکشاف
Views: 418 لاہور (نیوز ڈیسک) ایک حالیہ سروے کے اعداد و شمار کے مطابق عوام کی اکثریت نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے نے ان کے ماہانہ بجٹ کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے۔ پلس کنسلٹنٹ نامی ادارے کی جانب سے کیے جانے والے سروے میں 39 فیصد لوگوں نے کہا…