تعلیمی اداروں کا المیہ :یوحناجان
Views: 13 تعلیم زندگی کا زیور تو دوسری جانب بطور علم نبیوں کی وراثت ، اس میں دو رائے کی گنجائش باقی نہیں ہے۔ جہاں لفظ ” اقرا” سے آغاز لے کر اس کے دلائل دیے جاتے ہیں وہیں ” اقرا” کو سمجھنا بھی ہو گا کہ یہ کیا معانی و مفہوم دیتا ہے بلکہ…


