معروف شاعرہ پروفیسر ڈاکٹر پریا تابیتا کی والدہ محترمہ کیتھرین گل زوجہ شمشیرگل خداوند میں سو گئیں!۔
Views: 221 لاہور(تادیب)28 جنوری 2026 بروز بدھ معروف شاعرہ، نقاد، نثر نگار پروفیسر ڈاکٹر پریا تابیتا کی والدہ محترمہ کیتھرین گل زوجہ شمشیر گل خداوند میں سو گئیں۔ خداوند غم زدہ خاندان کو تسلی وتشفی عطا فرمائے ۔ مرحومہ نے پس ماندگان میں عزیزو اقارب کے علاوہ دو بیٹے قیصر گل، روبن گل، دو بیٹیاں…


