جشنِ نذیر قیصر — عہدِ حاضر کے ممتاز شاعر کو شاندار خراجِ تحسین

Views: 310 لاہور (تادیب)  — معروف شاعر، دانشور اور ادبی شخصیت نذیر قیصر کے اعزاز میں ایک شاندار ادبی تقریب “جشنِ نذیر قیصر” منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے شعرا، ادیبوں، دانشوروں اور صحافیوں نے بھرپور شرکت کی اور اردو ادب میں نذیر قیصر کی گراں قدر خدمات کو زبردست خراجِ…

مزید پڑھیے

نیاتادیب – استقامت کے چوبیس برس : پادری سلاتی ایل وکٹر

Views: 476 ماہنامہ “نیا تادیب” (لاہور/ملتان) کی مسلسل اشاعت کے چوبیس سال مکمل ہونا اردو ادب، فکری صحافت اور تہذیبی شعور کی تاریخ میں ایک روشن اور قابلِ فخر باب ہے۔ اس بامعنی اور پُرمسرت موقع پر معروف شاعر، ادیب، کالم نگار اور صحافی جناب جاوید ڈینی ایل کو دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش…

مزید پڑھیے

رپیٹ ٹیلی کاسٹ : روبنسن سیموئیل گل

Views: 301 یوں محسوس ہوتا ہے کہ ساری دنیا اور پوری نسلِ انسانی رپیٹ ٹیلی کاسٹ پر چل رہی ہے۔ سب کچھ، سب کے ساتھ، بار بار ویسا ہی ہوتا ہے۔بچوں کی تربیت میں والدین سے غلطیاں ہو جاتی ہیں۔ جوانی سب کی دیوانی اور مستانی ہوتی ہے۔ جوانی کی خواہشیں ایک جیسی، آزمائشیں ایک…

مزید پڑھیے

ایک چھت تلے تین جنازے؛سرگودھا کی بستی میں مجرمانہ غفلت : یوسف بنجمن

Views: 252 سرگودھا کی طالب کالونی ان علاقوں میں سے نہیں جہاں لوگ ریاست سے بہت زیادہ امیدیں رکھتے ہوں۔ گزشتہ دنوں کسی نے سوچا بھی نہ تھا کہ ایک ہی دوپہر یہاں کے ایک گھر سے تین جنازے اٹھیں گے۔ اتوار 4 جنوری 2026 کو گھر کا ایک عام سا دن اس وقت انتہائی…

مزید پڑھیے

جنریشن(نسل) کیا ہے؟ : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 304 نسل، وقت، ٹیکنالوجی اور کام کرنے کے بدلتے زاویوں کا نام!فی زمانہ پاکستانی معاشرے میں جب سماجی تبدیلی، سیاست، نوجوانوں کے رویّوں اور مستقبل کی سمت پر گفتگو ہوتی ہے تو جنریشن۔ بدقسمتی سے یہی لفظ سب سے زیادہ غلط فہمیوں، جذباتی ردِعمل اور غیر ضروری تلخی کا سبب بھی بن رہا ہے۔…

مزید پڑھیے

کوئی تقصیر ہوتی جا رہی ہے : جاوید ڈینی ایل

Views: 267 کوئی تقصیر ہوتی جا رہی ہے کہ وہ دِل گیر ہوتی جا رہی ہے مَیں حرفوں کو سمیٹے جا رہا ہوں تِری تصویر ہوتی جا رہی ہے کہانی اَن کہی تھی جو ہماری وہی تحریر ہوتی جا رہی ہے جو خوابوں میں رہی تصویر تیری وہی تعبیر ہوتی جا رہی ہے لبوں پر…

مزید پڑھیے

یسوع مسیح: ربّانی تھکن کے مقابلے میں الہٰی سکون : ڈینیئل سلیمان

Views: 817 متی 11 باب 28 سے 30 آیات میں یسوع مسیح کی دعوت ایک گہرے یہودی اور ربّانی پس منظر کی حامل ہے، جہاں وہ ’’محنت اُٹھانے والوں اور بوجھ سے دبے ہوئے لوگوں‘‘کو اپنے پاس آنے کی دعوت دیتے ہیں۔ یہ بوجھ محض روزمرہ زندگی کی مشکلات نہیں بلکہ وہ مذہبی دباؤ ہے…

مزید پڑھیے

رشتے داری اور چلتی نبضیں : سموئیل کامران

Views: 265 ریل گاڑی اور ریل کی پٹڑی کی دوستی بہت پرانی تھی۔ روانہ باتیں کرتیں۔ کبھی ہستیں کبھی روتیں۔ ایک دن ریل گاڑی تھکی تھکی تھی۔ ریل کی پٹڑی سے بولی، ” تیری بھی موجیں ہیں۔ ایک ہی طرح کی زندگی۔ لیٹے پڑے رہتی ہو۔” ریل کی پٹڑی بولی، ” تو بھی تو سفر…

مزید پڑھیے

 وینزویلا پر امریکی حملہ اور نئے عالمی چیلنجز : یوسف بنجمن

Views: 272  وینزویلا پر امریکی حملہ اور نئے عالمی چیلنجز : یوسف بنجمن جنوری 2026 کا آغاز وینزویلا میں ایک بڑی حکمتِ عملی کی تبدیلی سے ہوا ہے ۔ امریکہ کے ‘آپریشن ایبسولیوٹ ریزولو’ اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری نے عالمی سیاست میں ایک نیا بحران پیدا کر دیا ہے۔ اس تجزیاتی مضمون میں…

مزید پڑھیے

پنجاب میں سانجھا کرسمس-رواداری کی نئی صبح: یوسف بنجمن

Views: 226 پاکستان میں بسنے والی اقلیتیں، خصوصاً مسیحیوں نے تعصبات، ایذارسانیوں اور ہجومی تشدد کا سامنا کرنے کے باوجود ہر دور اور ہر میدان میں ملک کی تعمیر و ترقی میں ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے۔ ایسے میں جب ریاست یا صوبائی حکومت کی جانب سے برابری اور شمولیت کا عملی مظاہرہ کیا…

مزید پڑھیے