
پاکستان کی اقلیتیں، جداگانہ انتخاب اور آئین: ماضی، حال اور مستقبل
Views: 195 تعارف پاکستان کی اقلیتیں، جن میں مسیحی، ہندو، سکھ، پارسی، بہائی اور دیگر مذہبی گروہ شامل ہیں، ملک کے قیام سے ہی اپنے سیاسی اور آئینی حقوق کے لیے جدوجہد کرتی رہی ہیں۔ سن دوہزار سے پہلے اقلیتیں ایک جداگانہ انتخابی نظام کے تحت اپنے نمائندے خود چنتی تھیں، مگر ایک صدارتی حکم…