تیرا جسم، میری مرضی : یوحنا جان
Views: 120 پاکستان میں حال ہی میں فیڈرل کانسٹی ٹیوشنل کورٹ نے ایک فیصلہ سنایا، جس نے نہ صرف ایک مسیحی لڑکی کے مبینہ طور پر مسلمان مرد سے نکاح کو برقرار رکھابلکہ اس نے ایک بڑا اصول بھی واضح کر دیا کہ”مسلمان مرد اہلِ کتاب (مسیحی یا یہودی) عورت سے شادی کر سکتا ہےمگر…


