بااختیار راستے: چوپان ٹرسٹ نے آٹھ سو طلباء کو پیشہ ور ماہرین سےملاقات کروائی

Views: 529 لاہور(پ۔ر) چوپان ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام رینیول سینٹریوحناآباد میں منعقدہ قومی کیریئر میلے نے آج سے آٹھ سو زائد طلباء کو مختلف شعبہ جات کے پیشہ ور افراد کی رہنمائی میں بہتر مستقبل کے بارے میں روشناس کروایا گیا۔عنصر جاوید ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر چوپان ٹرسٹ نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لئے ٹرسٹ…

مزید پڑھیے

نفرت کی گولی پلٹ کر آتی ہے : عطاالرحمٰن سمن

Views: 342 بھول پن سے یا قصداً قیام ِ پاکستان کے بعد ہم نے اپنی شناخت مذہب سے جوڑ کر اپنی ترقی، خوشحالی اور بلند اڑان کے لئے دیگر اقوام اور مذاہب کو کمتر اور حقیر بنا کر پیش کرنے کو نسخہ کے طور پر اپنا لیا۔ چنانچہ اِس مقصد کے لئے تمام ذرائع ابلاغ…

مزید پڑھیے

آئزک ٹیلی ویژن اور کرسچن رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام ایسٹر مشاعرے کا انعقاد

Views: 359 لاہور (تادیب) 19اپریل 2025 بروز ہفتہ شام 6 بجے خداوند یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کی یاد میں آئزک ٹیلی ویژن اور کرسچن رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام “ایسٹر مشاعرہ ” آئزک ٹیلی ویژن کے سٹوڈیو میں منعقد ہوا۔ جس میں نامور مسیحی شعراءکرام نے شرکت کی اورایسٹر یعنی عید قیامت المسیح کے…

مزید پڑھیے

وہ جی اُٹھا ہے۔۔۔! : پروفیسر عامر زریں

Views: 342 ِ ایسٹر ایک مسیحی تہوار ہے جو یسوع مسیح کے مردوں میں سے جی اٹھنے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ بہت سے مسیحیوں کے لیے، ایسٹر موت پر زندگی کی فتح کا جشن ہے، اور سال کا ایک بہت اہم وقت ہے۔ بہت سے غیر مسیحی عوام اس دن کو چھٹی کے…

مزید پڑھیے

ایک عجب کہانی : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 165 ۔”جب سورج نے نکلنے سے انکار کر دیا”۔ ہم سب مسیحی جمعہ کے دن کو اپنے عقیدہ کو دل اور روح میں یسوع کے مصلوب ہوتے دیکھتے ہیں، مگر جانتے ہیں کہ ہر جمعہ کے بعد اتوار آتا ہے جب ہم یسوع کو دوبارہ اپنے درمیان دیکھیں گے۔ جب دوپہر کے بعد جمعہ…

مزید پڑھیے

آج دنیا بھر کےمسیحیوں نے پام سنڈے (کھجوروں کا اتوار) عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا۔

Views: 400 لاہور (تادیب) آج دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں پام سنڈے (کھجوروں کا اتوار) نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔پام سنڈے کی عبادات کے دوران کھجوروں کے اتوار کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کھجور کی شاخیں یسوع مسیح کے یروشلم میں شاہانہ اور فاتحانہ…

مزید پڑھیے

اکادمی ادبیات پاکستان اور فروغِ سخن کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر شاہد ایم شاہد کی کتاب “ابرِ گوہر” کی تقریبِ رونمائی

Views: 390 اسلام آباد (تادیب) 10 اپریل 2025 بروز جمعرات بوقت چار بجے شام فروغ سخن واہ کینٹ برانچ اور اکادمی ادبیات پاکستان کے اشتراک سے ڈاکٹر شاہد ایم شاہد کے ادبی ، اصلاحی اور سماجی نثری فن پاروں کے کولاج” ابر گوہر ” کی تقریب منعقد ہوئی۔نظامت معروف براڈکاسٹر ایوب جوزف ریڈیو پاکستان راولپنڈی…

مزید پڑھیے

معروف طبلہ نواز محترم سرفراز برکت عرف ببو خداوند میں سو گئے

Views: 429 لاہور (تادیب) معروف طبلہ نواز محترم سرفراز برکت عرف ببو آج شام مورخہ 11اپریل2025ء کی شام، اِس جہانِ فانی سے انتقال کرگئے۔ خداوند تعالیٰ اُن کے خاندان کو تسلی اور اطمینان عطا فرمائے۔ محترم سرفراز برکت کے جنازے کی عبادت 12اپریل2025ء کو دوپہر ساڑھے 12 بجے ان کی رہائش گاہ پاک عرب ہائوسنگ…

مزید پڑھیے