جشن آزادی کا نوحہ : امجد پرویزساحل
Views: 475 ۱۴،اگست پاکستان کے حصول کا دن ہے جس کو ہم پاکستانی آزادی کا دن بھی کہتے ہیں۔حسبِ سابق اس دن پورا پاکستان دو خوشیاں مناتا ہے ایک آزادی کی اور دوسرا چھٹی کی۔ بچے گلیوں بازاروں میں مختلف قسم کے کھلونوں اور باجوں سے اپنی معصومیت اور تربیت کا مظاہر ہ کرتے ہیں…