معروف طبلہ نواز محترم سرفراز برکت عرف ببو خداوند میں سو گئے

Views: 1,074 لاہور (تادیب) معروف طبلہ نواز محترم سرفراز برکت عرف ببو آج شام مورخہ 11اپریل2025ء کی شام، اِس جہانِ فانی سے انتقال کرگئے۔ خداوند تعالیٰ اُن کے خاندان کو تسلی اور اطمینان عطا فرمائے۔ محترم سرفراز برکت کے جنازے کی عبادت 12اپریل2025ء کو دوپہر ساڑھے 12 بجے ان کی رہائش گاہ پاک عرب ہائوسنگ…

مزید پڑھیے

آس ادبی فورم کے زیرِ اہتمام معروف افسانہ نگار آصف عمران کے افسانوں کے چوتھے مجموعے “روزنِ خواب” کی تقریب پذیرائی

Views: 1,176 لاہور (یونس کھوکھر) آس ادبی فورم کے زیر اہتمام جناب آصف عمران کے افسانوں کے چوتھے مجموعہ “روزنِ خواب” کی تقریب پذیرائی پلاک پنجابی بیٹھک، قدافی سٹیڈیم ، لاہور  میں 6-اپریل2025 بروز اتوار شام 5 بجے منعقد ہوئی۔تقریب کی صدارت ڈاکٹر امجد طفیل نے کی۔ معروف شاعرنذیر قیصر، ڈاکٹرنجیب جمال، ڈاکٹر جمیل احمد…

مزید پڑھیے

لاہور میں قائم کر دیا گیا ہے (Business Incubator)پاکستان میں اقلیتوں کے لئے پہلا کاروباری اِنکیوبیٹر

Views: 1,004 پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو استحکام دینے اور اُنہیں بااختیار اور خود انحصار بنانے کے لئے باقاعدہ طور پر لاہور میں پہلا کاروباری اِنکیوبیٹر قائم کر دیا گیا ہے۔ اِس انقلابی اقدام کا مقصد مسیحی نوجوانوں کو کاروبار کرنے کے لئے تربیت ، رہنمائی اور مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔ اِس پروگرام سے…

مزید پڑھیے

غلامی سے کاروبار تک: اینٹوں کے بھٹے کی صنعت کے ارتقا کے ساتھ خاندانوں کو آزاد کیا گیا۔

Views: 1,244 فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) 3 اپریل، 2025 پاکستان ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں 99.8% اینٹیں اب بھی ہاتھ سے بنتی ہیں، جو کہ دیگر ایشیائی ممالک کے بالکل برعکس ہے جنہوں نے میکانائزیشن کو اپنایا ہے۔ خواتین اور بچوں سمیت تقریباً چالیس لاکھ افراد ملک کے اینٹوں کے بھٹوں میں…

مزید پڑھیے

جنگ باز بیانیے اور امن کا مستقبل : شہزاد نیر

Views: 1,442 بارود کے بدلے ہاتھوں میں آ جائے کتاب تو اچھا ہو اے کاش ہماری آنکھوں کا اکیسواں خواب تو اچھا  ہو   ۔۔۔۔ (غلام محمد قاصرؔ) یہ شعر صرف ایک شاعرانہ خیال نہیں، بلکہ ایک اجتماعی خواب اور سماجی ضرورت کا اظہار ہے۔ یہ ہمیں اس حقیقت کی طرف متوجہ کرتا ہے کہ علم،…

مزید پڑھیے