افضل جیکب-ایک ہمہ جہت شخصیت : حمید ہنری

Views: 91 حقیقت یہ ہے کہ آٹھ مارچ دوہزار چھبیس کو عزیزم افضل جیکب کے خداوند میں سو جانے کے بعد کاتھولک برادری اور کلیسیا ایک معزز ماہر تعلیم اور مخلص سماجی کارکن سے محروم ہوگئی۔ ان کی زندگی معیاری تعلیم ، سماجی انصاف اور انسانیت کی خدمت کے لئے وقف رہی۔ جناب افضل جیکب…

مزید پڑھیے

پاکستانی اقلیتیں اور مخلوط انتخابات : اعجاز راہی

Views: 222 قاریئن کرام ! پچھلے کچھ ہفتوں سے وطنِ عزیز میں اقلیتوں کے لئے طرزِ انتخاب کے حوالے سے بحث عروج پر ہے حتیٰ کہ صوبائی اقلیتی ارکان نے تو ایک قرار داد بھی اسمبلی میں جمع کروا دی ہے۔ میری آج کی یہ تحریر اس بات کا احاطہ کرے گی کہ اقلیتوں کے…

مزید پڑھیے

آئینی عدالت کا غفلت بھرا فیصلہ : خالد شہزاد

Views: 343 مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کےساتھ نکاح کر سکتے ہیں؛ وفاقی آئینی عدالت نے اٹھارہ سال سے کم عمر اقلیتی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے ماریہ بی بی کا قبول اسلام اور شہریار نامی لڑکے سے نکاح درست تسلیم کرلیا۔ فیصلے میں…

مزید پڑھیے

بین المذاہب شادی اور انصاف کے تقاضے : جاوید ڈینی ایل

Views: 291 ماریہ بی بی کیس اور وفاقی آئینی عدالت کے حالیہ فیصلے کے بعد پاکستان میں ایک نہایت حساس اور سنجیدہ بحث نے جنم لیا ہے، جس میں مذہب، قانون، انسانی حقوق اور سماجی انصاف کے کئی پہلو زیرِ غور آ رہے ہیں۔ اس فیصلے میں مسلمان مرد کو مسیحی عورت سے شادی کی…

مزید پڑھیے

بدعت کی نشانیاں : ریورنڈ سیموئیل گِل

Views: 169 آج کل جو ہی ہم اپنا موبائل آن کرتے ہیں تو ہمیں مختلف قسم کی ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں ۔مذہب کی منڈی یا مارکیٹ میں لوگ مختلف قسم کے سودے یا پراڈکٹس بیچ رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر اِس قدر تعلیمات کی بھرمار ہے کہ ایک عام اِنسان کو یہ سمجھنا اور قبول…

مزید پڑھیے

کچی آبادیوں کی مسیحی بستیاں مالکانہ حقوق کی مستحق: گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 230 ملک بھر سے مسیحی سیاسی سماجی اور مذہبی راہنما ایک ہفتے سے ایچ نائین سیکٹر اسلام آباد میں احتجاج کرتےہوئے اسلام آباد میں مسیحی بستی رمشا کالونی مشرف کالونی علامہ اقبال کالونی اور مکسین کالونی واقعہ پر مسیحی برادری سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے مسیحی متاثرین کےدرمیان کھڑے ہیں ان حالات میں محترم…

مزید پڑھیے

لکھاریوں کا عالمی دن : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 362 لکھاریوں کا عالمی دن ہر سال تین مارچ کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے تاکہ ان ادیبوں، شاعروں اور مصنفین کو خراجِ تحسین پیش کیا جا سکے جو اپنے قلم کے ذریعے معاشرے کی رہنمائی کرتے ہیں۔ یہ دن ادبی تخلیق کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور آزادیٔ اظہار کی قدر کو…

مزید پڑھیے

مسیحی رکن پنجاب اسمبلی کا اقلیتوں کے لئے جد اگانہ انتخاب کا مطالبہ : عطا الرحمٰن سمن

Views: 312 اِن دِنوں سوشل میڈیا پر مسیحی برادری کی جانب سے اقلیتوں کے لئے جدا گانہ طرزِ انتخاب کی بحالی کی وکالت پر مبنی پوسٹیں ارزاں کی جا رہی ہیں۔اِس بیانیہ کا ایک جذباتی نعرہ ہے ”سلیکشن نہیں الیکشن“۔ ممکنہ طور پر ایسے بیانیہ سے متاثر ہوکر پنجاب اسمبلی میں انسانی حقوق و اقلیتی…

مزید پڑھیے

ماہ نامہ “نیا تادیب” – مسلسل اشاعت کے 24 سال : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 270 علم و ادب کے فروغ کے لیے جتنے بھی ادارے تنظیمیں ، اخباریں اور جرائد و رسائل تعمیر و ترقی میں پیش پیش ہیں۔ ان کی خدمات قوموں کی ترقی اور معاشروں کی اصلاح میں بنیادی اہمیت کی حامل ہے۔قیام پاکستان سے لے کر تا حال مسیحی جرائد و رسائل کی ایک طویل…

مزید پڑھیے

طریقہءانتخابات میں اُلجھی اقلیتیں : امجد پرویز ساحل

Views: 403 آج کل ایک دفعہ پھر اقلیتوں کے مخصوص گروہوں ،جس میں سیاسی اور سماجی گروپ بھی شامل ہیں اُن میں مذہبی اقلیتوں کے حوالہ سے طریقہءانتخاب زیرِبحث ہے اور موقف اختیار کیا جا رہا ہے کہ متناسب نمائندگی کے حساب سے چنیدہ نمائندے پاکستان کی اقلیتوں کا مقدمہ پوری طرح بیان کرنے میں…

مزید پڑھیے