پتھر، ریت، پانی، سیر و سفر، سرگزشت : صلاح الدین حیدر
Views: 3,304 اردو ادب کے وسیلے سے بہت بھاری بھر کم سفر نامے بھی منظر عام پر آئے، لیکن جاوید یادؔ کے تاثراتی جزیروں کی تصویروں میں اسلوب کی سادگی متانت نے مقام، مناظر کے ساتھ تاریخی پس منظر کی جانب بھی توجہ کی اور یوں ”پتھر ریت پانی“ کے صفحات پر مصنف کی سوانحی…