رابطوں کی دُنیا : پروفیسر عامرزریں

Views: 282 پاکستان میں چند ماہ سے اور بالخصوص ماہِ رواں کے اوائل سے انٹرنیٹ صارفین کو انٹرنیٹ سروسز میں شدید تعطل کا سامنا ہے اور اس کی وجوہات ابھی تک مبہم ہیں۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک بین الاقوامی تعطل ہے جو صرف جنوبی ایشیائی ملک میں ہی نہیں بلکہ دوسرے ممالک…

مزید پڑھیے

زندگی کی اُلجھی ڈوریں : روبنسن سیموئیل گل

Views: 258 زندگی کے ایسے مراحل جب زندگی کی ڈوریں بالکل ہی الجھی ہوئی محسوس ہوں۔ جب زندگی بے رنگ و بے مقصد سی دکھائی دے۔ جب انسان کو کچھ سجھائی نہ دے۔ تب آخر کون سی شے اس کے لیے محرک ثابت ہوسکتی ہے؟ کون سا عمل اسے اٹھا کھڑا کر سکتا ہے؟ کون…

مزید پڑھیے

یومِ اقلیت اور حکومتی ترجیحات: خالد شہزاد

Views: 154 یومِ اقلیت (11اگست 1947ء) کو بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح نے اپنے خطاب میں فرمایا؛  ۔”پاکستان میں بسنے والے اقلیت آزاد ہیں اور وہ اپنے عقیدہ کے مطابق اپنے گِرجا گھروں، مندروں اور گوردواروں میں اپنی عبادات اپنے ایمان و عقیدہ سے کر سکتے ہیں”۔ قائد اعظم کو اس بات کا اندازہ…

مزید پڑھیے

اقلیتوں کے عالمی دن اور جشنِ آزادی کے موقع پر وی نیوز کی جانب سے کل پاکستان اقلیتی مشاعرے کا انعقاد

Views: 158 اسلام آباد (ماہناز بنجمن) چھ اگست 2024 بروز منگل کو بلیک ہول آڈیٹوریم اسلام آباد میں کیا گیا۔”ہم سب کا پاکستان “کے عنوان سےنہ صرف یہ اپنی نوعیت کا پہلا مشاعرہ تھا بلکہ مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کا منہ بولتا ثبوت بھی تھاجس میں صرف غیر مسلم پاکستانی شعراء نے کلام پیش…

مزید پڑھیے

جنت کے انسانی حقوق : ایورسٹ جان

Views: 259 لوگ اکثر پوچھتے ہیں، “جنت کامل ہو گی، لیکن بے گناہ ماحول کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم گناہ نہیں کرسکتے؛ آدم اور حوا نے ثابت کیا تھا کہ وہ ایک بے گناہ ماحول میں رہتے تھے، پھر بھی انہوں نے گناہ کیا۔ جنت میں انسانی حقوق کو سمجھنے کے لئے اس…

مزید پڑھیے

قوم پرستی کا معاملہ : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 233 پاکستان کو آزاد ہوئے 77 برس ہو گئے ہیں۔ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ پاکستان مسیحی قوم کے ووٹ کی طاقت کے بل بوتے معرض وجود میں آیا تھا۔ قیام پاکستان سے لے کر تا حال مسیحی قوم اس ملک کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ وطن پرستی کا خوب حق ادا…

مزید پڑھیے

۔77واں یومِ آزادی اور اقلیتیں : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 141 جو قومیں تاریخ سے پیار کرتی ہیں۔ تاریخ بھی انہیں زندہ رکھتی ہے۔ یقینا ان قوموں کا وقار ، کارنامے ، صلاحیتیں اور خدمات ہمیشہ ہمیشہ کیلئے امر ہو جاتی ہیں۔ یقینا کسی بھی ملک ، معاشرے اور خطے کی صورت احوال جاننے کے لیے تاریخ کے اوراق پلٹنے پڑتے ہیں۔ تب کہیں…

مزید پڑھیے

عجب تماشا سا چل رہا ہے : جاویدؔ ڈینی ایل

Views: 343 یہ غزل   تَحْتُ اللَّفْظ  سننے کے لئےسپیکر کے نشان پر کلک کیجئے شاعری: جاویدؔ ڈینی ایل    —-***—-تَحْتُ اللَّفْظ: ایوب جوزفؔ عجب تماشا سا چل رہا ہے غریب ہاتھوں کو مل رہا ہے پنپ رہی ہے منافقت بھی عروج پستی میں ڈھل رہا ہے اِسی لیے تو وہ مر رہا ہے حسد کی…

مزید پڑھیے

حیات جُرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو : پروفیسر عامرزریں

Views: 132 پاکستان کو معرضِ وجود میں آئے 77 بر س ہونے کو آرہے ہیں۔ ماہ ِ رواں میں ہم پاکستان کی 77ویں سالگرہ منا ئیں گے۔ اس پون صدی میں مُلکی تاریخی میں کئی ایک نشیب و فراز آئے۔ اس حوالے سے کئی ایک موضوعات پر بات ہوسکتی ہے۔ لیکن اس تحریر کا محورماہِ…

مزید پڑھیے

مسیحی قبرستانوں کی حالت زار : پادری فراز ملک

Views: 346 انسان اپنی زندگی میں اپنی عارضی رہائش کے لیے کس قدر پریشان رہتا ہے اور اسی تگ و دو رہتا ہے کہ اسے انتہائی آرام دہ اور پر تعیش سکونت گاہ میسر ہو۔ وہ اپنے لیے اعلی سے اعلی ترین کوٹھیاں، بنگلے اور محل بنواتا ہے اور آخر کار کچھ عرصہ یہاں قیام…

مزید پڑھیے