سردیاں ، بزرگ اور ہم : سموئیل کامران

Views: 35 ” سردیاں بزرگ کے لئے مہلک ہوتی ہیں۔” جیسے ہی شدید سردی کے دو مہینے آتے ہیں فیس بُک پر ایک ہی طرح کی خبریں قطار باندھ لیتی ہیں۔ ۔”والد صاحب کا قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا “۔ ۔”والدہ محترمہ ہم سے بچھڑ گئیں”۔ ۔”ساس ، سسر اس دنیا سے رخصت ہو…

مزید پڑھیے

میں اور میرے تجربات : روبنسن سیموئیل گل

Views: 32 نسلِ انسانی کی تاریخ میں ہم وہ لوگ ہیں جنھوں نے دنیا میں بہت سے عجیب و غریب واقعات رونما ہوتے دیکھے ہیں۔ سب سے زیادہ ایجادات اور سائنس و ٹیکنالوجی میں ترقی کے بھی ہم ہی چشم دید گواہ ہیں۔ ہم نے نہ صرف صدی کو بدلتے دیکھا بلکہ ہزار سال بھی…

مزید پڑھیے

فکری بالیدگی اور اکادمی ادبیات :یوحناجان

Views: 146 ادب کی اُمید ادیب ہوتا ہے جو لکھنے کی جرات،گہرائی میں کُود جانے کا فن اور دلیل ہے۔ جہاں جسمانی نشوونما اور اہتزاز کا وقوع پذیر ہونا ضروری سمجھا جاتا ہے تو وہیں باطنی،لسانی،ادبی اور فکری میلانات میں بھی قدم بڑھانا ضروری ہے۔نہیں تو معاشرہ انارکی،سماج پر ایک استفہامیہ اور قومیت گروہی تعصبات…

مزید پڑھیے

معروف شاعرہ پروفیسر ڈاکٹر پریا تابیتا کی والدہ محترمہ خداوند میں سو گئیں!۔

Views: 121 لاہور(تادیب)28 جنوری 2026 بروز بدھ معروف شاعرہ، نقاد، نثر نگار پروفیسر ڈاکٹر پریا تابیتا کی والدہ محترمہ خداوند میں سو گئیں۔ خداوند غم زدہ خاندان کو تسلی وتشفی عطا فرمائے ۔ ماہنامہ نیاتادیب اورتادیب میڈیا غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ اور دعا گو ہے خداوند ڈاکٹر پریا تابیتا ان…

مزید پڑھیے

پاکستان میں مسیحی وقار کے زوال کا باعث مذہبی قیادت : یوسف بنجمن

Views: 75 پاکستان کی تاریخ میں مسیحیوں نے ہمیشہ سے اپنے بلند اخلاق، بے لوث خدمت اور سماجی وقار کی وجہ سے ایک ممتاز مقام اور شناخت رکھی ہے۔ مسیحیوں کی پہچان امن، دیانتداری اور انسانیت کی تکریم میں رہی ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ ہماری تاریخ ان عظیم غیر ملکی اور مقامی مشنریوں کی…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر ایورسٹ جان – قلم، فکر اور ایمان کا روشن استعارہ : جاوید ڈینی ایل

Views: 169 ادب جب محض لفظوں کی صناعی نہ رہے بلکہ شعور، سچائی اور روحانی ذمہ داری کا مظہر بن جائے تو وہ شخصیت جنم لیتی ہے جسے محض لکھاری کہنا اس کے مقام کے ساتھ انصاف نہیں ہوتا۔ ڈاکٹر ایورسٹ جان اُن ہی نادر اہلِ قلم میں سے ہیں جن کے ہاں تحریر، فکر…

مزید پڑھیے

سینئر صحافی آشر جان کی شاندار کامیابی ،ریکارڈ ووٹ لے کر لاہور پریس کلب گورننگ باڈی کے رکن منتخب

Views: 139 لاہور (تادیب)  — لاہور پریس کلب کے حالیہ انتخابات میں سینئر صحافی آشر جان نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریکارڈ ووٹ لے کر گورننگ باڈی کی اقلیتی نشست جیت لی ہے۔انتخابی نتائج کے مطابق آشر جان نے 860 ووٹ حاصل کر کے واضح برتری کے ساتھ کامیابی سمیٹی، جبکہ ان کے مدمقابل…

مزید پڑھیے

ہم کس کس سانحے پر نوحہ کریں؟: یوسف بنجمن

Views: 154 کراچی کا گل پلازہ ہو یا لاہور کی لٹکتی تاریں، ہر نیا دن ایک نیا زخم دے کر گزرتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم کس کس سانحے پر نوحہ کریں اور کس کس لاش پر ماتم کریں؟ کراچی کا حالیہ گل پلازہ سانحہ صرف ایک عمارت میں لگی آگ نہیں تھی، بلکہ…

مزید پڑھیے

جشنِ نذیر قیصر — عہدِ حاضر کے ممتاز شاعر کو شاندار خراجِ تحسین

Views: 182 لاہور (تادیب)  — معروف شاعر، دانشور اور ادبی شخصیت نذیر قیصر کے اعزاز میں ایک شاندار ادبی تقریب “جشنِ نذیر قیصر” منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے شعرا، ادیبوں، دانشوروں اور صحافیوں نے بھرپور شرکت کی اور اردو ادب میں نذیر قیصر کی گراں قدر خدمات کو زبردست خراجِ…

مزید پڑھیے

نیاتادیب – استقامت کے چوبیس برس : پادری سلاتی ایل وکٹر

Views: 372 ماہنامہ “نیا تادیب” (لاہور/ملتان) کی مسلسل اشاعت کے چوبیس سال مکمل ہونا اردو ادب، فکری صحافت اور تہذیبی شعور کی تاریخ میں ایک روشن اور قابلِ فخر باب ہے۔ اس بامعنی اور پُرمسرت موقع پر معروف شاعر، ادیب، کالم نگار اور صحافی جناب جاوید ڈینی ایل کو دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش…

مزید پڑھیے