دین میں جبر نہیں : یوحناجان

Views: 644 بچپن سے اس جملہ کو تحریری و تقریری انداز میں بڑی خوش اسلوبی سے سُنا اور دیکھا ہے ۔ اس جملہ نے کئی دفعہ ماضی کے پہلووں میں جا کر عظیم اور صبر پیما لوگوں کی زندگی میں دخل اندازی دکھائی جو تاریخ کا حصہ بن کر اس خاک میں جاملے ہیں۔ لاحاصل…

مزید پڑھیے

میرے مظلوم و غمزدہ لوگو : ساحل منیر

Views: 650   میرے مظلوم وغمزدہ لوگو میں ہوں اُس قوم کا نمائندہ جِس نے جبر و جفا کے سائے میں سالہا سال ظلم سہتے ہوئے زندگانی گزار ڈالی ہے پر کبھی آہ تک نہیں کی ہے لیکن اب ظلم کی سیاہ راتیں اپنے خونریز ہاتھ پھیلائے آخری حد کو چھونے والی ہیں محفلیں سُونی ہونے…

مزید پڑھیے

میرا گاؤں نہ جلاؤ۔: امجد پرویزساحل

Views: 685 صرف دس ماہ پرانی تو بات ہے جب ہمارے مومنین نے جنت کی خاطر اپنے مظلوم،تعداد میں انتہائی کم،امن پسند،معاشی طور پر پسماندہ لوگوں کی اینٹ سے اینٹ بجادی۔ ہمارے یہ مسیحی شاید بھول چکے تھے کہ اُن کی کسی حرکت پر جو آپ کو کسی وقت بھی ناپسند ہوسکتی اُن کے لیے…

مزید پڑھیے

حادثہ : آصف عمران

Views: 658 ڈُوبتے سُورج کے شرمسار چہرے سے پھُوٹتی زرد دھُوپ کی کِرنوں کی چادر ایک پرت کی صورت کھُلی ہُوئی تھی۔کُہر آلُود چوٹیوں اور دھُند میں لِپٹی گھاٹیوں سے گزرتے ہُوئے وہ دونوں مسافر سدُوم ؔ بستی کی جانب جا رہے تھے۔ ڈھلوانوں پر لڑھکتی ہُوئی شام تیزی سے تاریکی کا لِباس پہن رہی…

مزید پڑھیے

درست اصلاحات درست سمت کی طرف قدم : پادری ساجد ایم سراج

Views: 538 یہ ایک تباہ و برباد ، بے فائدہ ، بیکار، بے سود ٹریکٹر کے کھوکھلے ڈھانچے کی تصویر نہیں ہے بلکہ یہ بے مقصد اور فضول ڈھانچہ ہمارے ہر ادارے کی تصویر ہے یا یوں کہہ لیں کہ ہماری کمیونٹی کی مجموعی صورتحال کی عکاسی کرتا ہے ،کسی دور میں یہ ٹریکٹر ضلع…

مزید پڑھیے

ابا جی کو کیا ہو گیا ہے! : سموئیل کامران

Views: 706 پچھترسالہ باپ نے بیٹے کو فون کرکے بتایا کہ وہ ان کی ماں کو طلاق دینا چاہتا ہے۔ اب اس کے ساتھ اور نہیں رہ سکتا۔ بیٹے نے پوچھا کہ اتنی طویل ازدواجی زندگی گزارنے کے بعد اب کیا مجبوری آ گئی ہے کہ فوراً طلاق کا فیصلہ کر لیا ہے۔ باپ نے…

مزید پڑھیے

ترستی روحانیت۔۔۔؟ : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 585 عصر حاضر میں روحانیت کا خاصا بول بالا ہے۔ہر کوئی اپنی زبان پر روحانیت کی گردان چپکائے بیٹھا ہے۔ ایک نو مرید سے لے کر مرشد تک کی زبان اس لفظ کو نہ جانے دن میں کتنی بار چاٹتی اور چباتی ہے۔ اس لفظ کا ذائقہ بار بار چکھتی اور پھر اسے تھوک…

مزید پڑھیے

اگر صفائی نصف ایمان ہے تو۔۔۔! : امجد پرویزساحل

Views: 709 یہ کوئی نئی بات نہیں جب پاکستان میں غیر مسلم کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا ہو بالخصوص غریب غیرمسلم کے ساتھ تو دوہرا تعصب ہوتا ہے حیرت کی بات یہ بھی ہے کہ اس مذہبی تعصب کو ایک خاص طبقہ تسلیم کرنے کے لیے تیارہی نہیں۔ویسے تو اس کی ابتدا پاکستان بننے…

مزید پڑھیے

قلم جھانکتا ہے : یوحناجان

Views: 750 میں کائنات کی عکاسی ، تیرے دیس کا باسی اور زندگی کا ساتھی جو ہر لمحہ کے ساتھ خیالوں میں محوِخیال ہو کر تیرے لیے بے انتہا کو مجسم کرکے صفحہ قرطاس پر نمو کرتا ہوں۔ اگر میں نہ اپنا فرض نبھاوں تو آج تیرا بھی یہ مقام نہ بن پاتا۔ تنہائی کے…

مزید پڑھیے

سرخ لائٹ اور سفید تربوز : امجد پرویز ساحل

Views: 725 دفتر سے گھر آتے ہوئے بیگم صاحبہ اکثر پھل لانے کا فرما دیتی ہے۔ایک ذمہ دار شوہر اور مڈل کلاس شہری کے فرائض بخوبی نبھاتے ہوئے ،مَیں بھی کوشش کرتا ہوں پھل موسم کا ہی خریدا جائے۔ اس کے دو فائدے ہوتے ہیں ایک تو وہ نسبتاً جیب پر بھاری نہیں پڑتا اور…

مزید پڑھیے