ابا جی کو کیا ہو گیا ہے! : سموئیل کامران

Views: 642 پچھترسالہ باپ نے بیٹے کو فون کرکے بتایا کہ وہ ان کی ماں کو طلاق دینا چاہتا ہے۔ اب اس کے ساتھ اور نہیں رہ سکتا۔ بیٹے نے پوچھا کہ اتنی طویل ازدواجی زندگی گزارنے کے بعد اب کیا مجبوری آ گئی ہے کہ فوراً طلاق کا فیصلہ کر لیا ہے۔ باپ نے…

مزید پڑھیے

ترستی روحانیت۔۔۔؟ : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 518 عصر حاضر میں روحانیت کا خاصا بول بالا ہے۔ہر کوئی اپنی زبان پر روحانیت کی گردان چپکائے بیٹھا ہے۔ ایک نو مرید سے لے کر مرشد تک کی زبان اس لفظ کو نہ جانے دن میں کتنی بار چاٹتی اور چباتی ہے۔ اس لفظ کا ذائقہ بار بار چکھتی اور پھر اسے تھوک…

مزید پڑھیے

اگر صفائی نصف ایمان ہے تو۔۔۔! : امجد پرویزساحل

Views: 655 یہ کوئی نئی بات نہیں جب پاکستان میں غیر مسلم کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا ہو بالخصوص غریب غیرمسلم کے ساتھ تو دوہرا تعصب ہوتا ہے حیرت کی بات یہ بھی ہے کہ اس مذہبی تعصب کو ایک خاص طبقہ تسلیم کرنے کے لیے تیارہی نہیں۔ویسے تو اس کی ابتدا پاکستان بننے…

مزید پڑھیے

سرخ لائٹ اور سفید تربوز : امجد پرویز ساحل

Views: 671 دفتر سے گھر آتے ہوئے بیگم صاحبہ اکثر پھل لانے کا فرما دیتی ہے۔ایک ذمہ دار شوہر اور مڈل کلاس شہری کے فرائض بخوبی نبھاتے ہوئے ،مَیں بھی کوشش کرتا ہوں پھل موسم کا ہی خریدا جائے۔ اس کے دو فائدے ہوتے ہیں ایک تو وہ نسبتاً جیب پر بھاری نہیں پڑتا اور…

مزید پڑھیے

ترامیم میں جکڑی اقلیتیں: خالد شہزاد‎

Views: 618 مورخہ 19 اپریل 2010 کو صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے والی 18 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا “ 1973 کے آئین کو ہم نے آج اپنی اصل شکل میں بحال کر دیا ہے۔”18ویں ترمیم پر دستخط کرنا میرے…

مزید پڑھیے

آہ ناتن بھائی ۔۔۔آپ نے بہت جلدی کی ہے: سمیر اجمل

Views: 557 مورخہ 16 مئی کا دن میں کبھی نہیں بھلا یا جا سکتا۔یہ دن کتنے خواب ، کتنی خوشیاں اپنے ساتھ لے گیا ہے ان کا حساب ممکن نہیں ہے ۔۔۔بھائی رابرٹ ناتن جنہیں ہم ناتن بھائی کہتے تھے اس دن اس طرح سے سب کو چھوڑ کر چلے گئے کہ کوئی تصور بھی…

مزید پڑھیے

کلام کی کثرت نقصان دہ: سموئیل کامران

Views: 539 دادا پوتا مچھلی پکڑنے گئے۔ دونوں میں روائیتی دوستی تھی۔ پوتے نے دادا سے کہا،” دادا جان، میرے بڑے بڑے خواب ہیں۔ کیا میں کسی اور سے یہ شیئر کر سکتا ہوں؟” دادا نے کہا، ” چپ کرو، پہلے مچھلیاں پکڑ لیں پھر بات کریں گے۔” تھوڑی دیر میں ٹوکری مچھلیوں سے بھر…

مزید پڑھیے

دوراہا ۔۔۔! : روبنسن سیموئیل گل

Views: 539 وہ مسافر اُس گھنے جنگل میں اندر ہی اندر بڑھتا چلا جارہا تھا۔مگر اُسے اِس بات کا بالکل بھی ڈر نہ تھا کہ وہ بھٹک جائے گا۔ وہ تو دُنیا داری سے پہلو تہی کرنا چاہتا تھا۔ وہ اُس ایک پگڈنڈی پر چلتا چلا جارہا تھا۔ اُس کی چال ڈھال سے معلوم ہوتا…

مزید پڑھیے

ماں- سہہ حرفی لفظ سراپاء محبت: یوسف سلیم قادری

Views: 931 لفظ “ماں ” کے تین حروف بڑے رموز و نکات کے حامل ہیں۔ یہ سہہ حرفی لفظ سراپا، محبت، رنگ، خوشبو، مٹھاس، باد صبا، برستا ساون، چاہت، کھلتاپھول،کن کن الفاظ کے موتی پروؤں، ساری دُنیا کے قیمتی موتی بھی پرو لوں تو میری ماں کی بانہوں جیسا ہار نہیں بن سکتا۔ میری ماں…

مزید پڑھیے

ماں تیری عظمت کو سلام : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 545 ماں کا عالمی دن ہر سال مئی کے دوسرے اتوار منایا جاتا ہے۔امسال یہ دن 12 مئی کو دنیا بھر میں بڑے جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جائے گا۔اسی مناسبت سے قائرین کی دلچسپی اور ماں کی عظمت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک پرمغز تحریر پیش خدمت ہے۔ اے…

مزید پڑھیے