لمحہء فکریہ – سانحہء سرگودھا میں ملوث 44 نامزد ملزمان ضمانت پر رہا : خالد شہزاد
Views: 676 سرگودھا کی دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ مجاہد کالونی، سرگودھا کے مین کردار عبدالرحمان اور محمد قاسم سمیت نامزد ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔25 مئی 2024ء کی صبح مجاہد کالونی سرگودھا کے رہائشی 75 سالہ نذیرمسیح کو مبینہ طور سے قرآن کو جلانے کے الزا…