
ڈنگ ہے ڈھنگ نہیں :یوحناجان
Views: 484 موضوع کے لفظوں کا احاطہ اور گہرائی دونوں ایک ایک کرکے اپنی بناوٹ و شکل میں مکتوبی لحاظ سے فرق رکھتے ہیں تو اِسی اعتبار سے ملفوظی نقطہ نظر بہت خفیف ہے۔ یہ باریک سا فرق جب خیال میں آکر حرف و لفظ کی سکت بدلتا ہے تو کہیں کا کہیں جا کر…