جکارتہ ویٹیکن استقلال ڈیکلیریشن مذاہب کے درمیان امن و ہم آہنگی کی بڑی علامت : گمیلی ایل ڈوگرہ
Views: 300 دنیا کےجدید معاشروں میں انسان کی فطرت انسان سے محبت ہی رہی ہے اور اسی کے تحت یہ ایک دوسرے سے مل جل کر رہتا ہے اور ایسے ہی معاشرے کا وجود قائم ہوتا ہے کیوں کہ انسان کا باہمی رہنا سہنا کھانا پینامشاغل و فنون لطیفہ ایک تہذیب یا کلچر کہلاتا ہے…