بحُور باتیں، دو ہونٹ مِصرعے، نَظَر قوافی، ردِیف صُورَت: پروفیسرفخر ولیم لالہ

Views: 549 بحُورباتیں، دوہونٹ مِصرعے، نَظَر قوافی، ردِیف صُورَتتمہارے پَیکر میں ڈھل کے بنتی ہے شاعری کی لطِیف صُورَت قدِیم شہرِ اَماں کی ٹُوٹی ہوئی فصِیلوں پہ سرنِگُوں تھاپھٹا ہوا اک سفید پرچم عَصا کو تھامے ضعِیف صُورَت غریب گاؤں کی ہر حسینہ کا حُسن جاڑے کی چاندنی تھاخراج مَحلوں کو جا رہا تھا سِمٹ…

مزید پڑھیے