یو آئی پی سے وی آئی پی تک کا سفر: روبنسن سیموئیل گل
Views: 600 کیا آپ جانتے ہیں کہ عام طور پر ایک افسر کو اُس کی افسری کا احساس اُس کے عہدے، اختیارات اور کرسی کے بعد کون دلاتا ہے؟ ۔۔۔ کوئی اور نہیں سب سے پہلے اُس کا چپڑاسی!۔۔ چپڑاسی اپنے افسر کا بیگ اٹھائے گا۔ اُس کی خوشامد کرے گا۔ اپنی چکنی چپڑی باتوں…