بچوں کا ماتم آخر کب تک؟: جاوید ڈینی ایل

Views: 117 کبھی معصوم بچوں کے بستوں پر خون کے دھبے ہمیں آرمی پبلک اسکول پشاور کی یاد دلاتے ہیں اور کبھی نومولود بچوں کی بے بسی پمز ہسپتال کی نرسری میں لگی آگ کے ساتھ ایک نئے قومی المیے کی صورت سامنے آتی ہے۔ دونوں سانحات کے اسباب مختلف سہی، مگر دونوں کے پسِ…

مزید پڑھیے

نہیں ملتی ہماری سوچ اور نکتہ نہیں ملتا : جاوید ڈینی ایل

Views: 79 غزل نہیں ملتی ہماری سوچ اور نکتہ نہیں ملتا کئی برسوں سے مل بیٹھے ، مگر لہجہ نہیں ملتا خلوصِ دل کی خوشبو تھی کبھی رشتوں کے گلشن میں مگر اِس دَور میں ایسا کوئی جذبہ نہیں ملتا ہزاروں لوگ ملتے ہیں سفر میں عمر بھر لیکن کسی سے بھی طبیعت کا کوئی…

مزید پڑھیے

کتاب سے رشتہ : جاوید ڈینی ایل

Views: 263 ہم ایک ایسے عہد میں زندہ ہیں جہاں دنیا ہماری انگلیوں کی پور پر سمٹ آئی ہے۔ ایک چھوٹی سی سکرین پر دنیا بھر کی خبریں، تصاویر، خیالات اور معلومات لمحوں میں ہمارے سامنے آ جاتی ہیں۔ گلوبل ورلڈ نے فاصلے مٹا دیے ہیں، سوشل میڈیا نے ابلاغ کو غیر معمولی رفتار دی…

مزید پڑھیے

قرضِ وطن – آزادی، وفا اور برابری تک : جاوید ڈینی ایل

Views: 424 قومیں صرف آزادی حاصل کرکے آزاد نہیں ہوتیں؛ آزادی کی حفاظت، اس کی قدر اور اس کے تقاضوں کو پورا کرنا ہی حقیقی آزادی ہے۔ پاکستان بھی محض زمین کا ایک ٹکڑا نہیں بلکہ ایک تاریخی جدوجہد، بے شمار قربانیوں اور کروڑوں انسانوں کی امیدوں کا حاصل ہے۔ ہر یومِ آزادی ہمیں جشن…

مزید پڑھیے

شگفتہ گفتگو تیری : جاوید ڈینی ایل

Views: 449 تمہاری شگفتہ گفتگو میرے وجود پر ایسی ساعتوں کی طرح اُترتی ہے جن میں وقت بھی ادب سے خاموش ہو جاتا ہے۔ تمہارا ہر لفظ میری رُوح کے ویران دریچوں میں زندگی کی ایک نئی کرن رکھ دیتا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے برسوں کے سفر کا تھکا ہوا مسافر کسی سرسبز…

مزید پڑھیے

کوہساروں کی آغوش میں چند یادگار دن: جاوید ڈینی ایل

Views: 292 سورج، چاند، ستاروں میں تو ہے سب نظاروں میں قدرت جب اپنی رنگوں بھری کتاب کا کوئی نیا ورق الٹتی ہے تو انسان بے اختیار خاموش ہو جاتا ہے۔ الفاظ اپنی معنویت کھو بیٹھتے ہیں اور احساسات بولنے لگتے ہیں۔ کہیں بادل پہاڑوں کے کندھوں پر سر رکھ کر خواب بنتے ہیں، کہیں…

مزید پڑھیے

جنریشن زی – امکانات، چیلنجز اور ہماری ذمہ داریاں : جاوید ڈینی ایل

Views: 357 ہر دور اپنی ایک الگ شناخت رکھتا ہے۔ کبھی کتاب اور قلم، علم و آگہی کی سب سے بڑی علامت تھے، پھر کمپیوٹر نے انسانی زندگی کا رخ بدل دیا، اور اب مصنوعی ذہانت اور سوشل میڈیا نے دنیا کو ایک نئے عہد میں داخل کر دیا ہے۔ آج کی نوجوان نسل، جسے…

مزید پڑھیے

امریکہ کی آزادی کے ۲۵۰ سال (آزادی، جمہوریت اور انسانی وقار کا سفر) : جاوید ڈینی ایل

Views: 599 قوموں کی تاریخ میں بعض دن محض کیلنڈر کی تاریخ نہیں ہوتے بلکہ اُن کی شناخت، نظریات، اجتماعی شعور اور قومی کردار کی علامت بن جاتے ہیں۔ ۴ جولائی ۱۷۷۶ء بھی ایسی ہی ایک تاریخ ہے، جب تیرہ نوآبادیاتی ریاستوں نے برطانوی اقتدار سے آزادی کا اعلان کرتے ہوئے ایک نئے دور کی…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر شفقت حیات- نسلِ نو کے معمار : جاوید ڈینی ایل   

Views: 517 معاشروں کی حقیقی تعمیر بلند و بالا عمارتوں، شاہراہوں یا صنعتی ترقی سے نہیں بلکہ اُن انسانوں سے ہوتی ہے جو نسلِ نو کے ذہنوں کو علم، کردار اور شعور کی روشنی سے منور کرتے ہیں۔ ایسے لوگ اپنے عہد کے معمار کہلاتے ہیں، جو خاموشی سے مستقبل کی بنیادیں استوار کرتے رہتے…

مزید پڑھیے

نامور شخصیات سے ملاقاتیں — ایک عہد کی دستاویز : جاوید ڈینی ایل

Views: 452 بعض کتابیں محض مطالعے کے لیے نہیں ہوتیں بلکہ اپنے عہد کی فکری، ادبی اور سماجی تاریخ کا معتبر حوالہ بن جاتی ہیں۔ وہ شخصیات جنہوں نے اپنے علم، فکر، کردار اور خدمات سے معاشرے پر گہرے نقوش چھوڑے، وقت گزرنے کے ساتھ یادوں کے دریچوں میں سمٹ جاتی ہیں۔ ایسے میں اگر…

مزید پڑھیے