admin

بھروسے کی چال : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 468 دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا تالے کی ایجاد سے پہلے صرف بھروسہ ہوتا تھا   ( اظہر فراغ) بھروسا وقت کی دستک کا نام ہے جس کے اثرات و ثمرات لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ کثرت سے جڑے ہوتے ہیں۔ہر زمانے کی اپنی رُوداد ہوتی ہے جو اس کے تاریخی، ثقافتی…

مزید پڑھیے

افسر علی افسر کے شعری مجموعہ “سرِ نیم شب” کی تقریبِ پذیرائی زیرِ اہتمام انجمنِ ترقی پسند مصنفین

Views: 414 لاہور(یونس کھوکھر) 6 جون بروز ہفتہ شام 6 بجے کراچی سے تشریف لائے ہوئے معروف شاعر جناب افسر علی افسر کے شعری مجموعہ “سرِ نیم شب” کی تقریب پذیرائی معروف ادبی تنظیم “انجمن ترقی پسند مصنفین” کے زیر اہتمام بمقام پاک ٹی ہاؤس لاہور میں منعقدہوئی۔ *صدارت ڈاکٹر خالد جاوید جان نے کی۔…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر شفیق آصف ، منزہ انور گوئندی اور ارشد محمود ارشد کو عالمی ادب اکادمی کی جانب اعترافِ فن ایوارڈز سے نوازا گیا۔

Views: 600 چکوال (نیاتادیب) سرگودھا کے تین قلم کاروں ، ممتاز ادیب و شاعر اور محقق و نقاد پروفیسر ڈاکٹر شفیق آصف ، معروف افسانہ نگار شاعر ہ منزہ انور گوئندی اور معروف شاعر ارشد محمود ارشد کو عالمی ادب اکادمی کی جانب سے چکوال میں منعقدہ تقریب میں اعترافِ فن ایوارڈز سے نوازا گیا۔…

مزید پڑھیے

مہنگائی کی چکی میں پستی عوام: ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 381 ہر دور میں مہنگائی کی اپنی داستان رہی ہے۔اس کے اپنے اثرات و فتور ہیں۔ جمع و تفریق کا عمل ہے۔ اُتار وچڑھاؤ ہے۔ کمر توڑ وزن ہے۔ ہر سو ذخیرہ اندوز مافیا ہے۔ موقع پرستوں کا ٹولہ ہے۔ تڑپانے اور رولانے کے کئی خوابیدہ حربے ہیں۔ ماضی کے تاریک قصے و کہانیاں…

مزید پڑھیے

پاکستان مینارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ایم ڈی پی) کے زیر اہتمام ملتان میں احتجاجی مظاہرہ

Views: 249 ملتان (پ۔ر) پاکستان مینارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ایم ڈی پی) کے زیر اہتمام پاکستان کی مذہبی اقلیتوں اور دیگر کمزور طبقے کے افراد کے خلاف توہین مذہب کے نا جائز استعمال سے ہونے والی بربریت اور ظلم و جبر کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا جس میں کثیر…

مزید پڑھیے

اسلام آباد کا مندر : شیراز راج

Views: 366 جس طرح عقیدہ اور عبادت لازم و ملزوم نہیں، اسی طرح عبادت اور عبادت گاہ بھی لازم و ملزوم نہیں۔ اکثریتی آبادی کی کم ظرفی ہو، ظالم حکمرانوں کا جبر ہو، دہشتیوں اور تکفیریوں کا خوف ہو، مارشل لاوں کا سناٹا ہو، کسی مقامی یا عالمی وبا کے حفاظتی ضابطے ہوں، یا کسی…

مزید پڑھیے

بڑے منصوبے، دم بھر کی مصیبت : سموئیل کامران

Views: 383 چاکلیٹ بنانے کی فیکٹری میں دو کارکن چاکلیٹ کے بڑے ٹب میں گر گئے۔ چاکلیٹ گاڑھی تھی اس لئے ان کا باہر نکلنا ناممکن تھا۔ فائر فائٹرز کی مدد سے ان کو نکلوایا گیا۔ اگرچہ ان کو چوٹ تو نہ لگی مگر آئندہ کے لیے محتاط رہنا ضرور سیکھ لیا۔ یرمیاہ نبی بنیامین…

مزید پڑھیے

پاک فوج کے پہلے مسیحی ایس ایس جی کمانڈوآفیسر بریگیڈیئر جولین معظم جیمز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

Views: 393 راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاکستان آرمی پروموشن بورڈ نے 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔یہ فیصلہ جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اعلیٰ عہدوں پر ترقی پانے والے 9 بریگیڈیئرز کا تعلق آرمڈ کور، آرٹلری، ایئر…

مزید پڑھیے

کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کے لیے نکاح رجسٹر ختم ، نیا سسٹم متعارف کروایا جا رہا ہے۔

Views: 302 لاہور (جاوید گُل) پاکستان کے اندر آئے روز جبری تبدیلی مذہب کر کے کم عمر بچیوں کی شادی کا رجحان بڑھتا جا رہا تھا جس کے باعث مسیحیوں اور دیگر اقلیتوں میں اضطرابی اور بے چینی کی کیفیت روز بروز بڑھتی جا رہی تھی۔اقلیتوں کے لیے ایک انتہائی اہم خبر ہے کہ پاکستان…

مزید پڑھیے