admin

پاپا! کیوں نا ہم مسلمان ہو جائیں؟ : عطا الرحمٰن سمن

Views: 432 سائمن نے اپنی عمر دس سال بتائی تھی تا ہم مجھے لگا جیسے وہ کم از کم پچاس برس کی زندگی گزار چکا ہے۔ پانچویں جماعت کا طالب علم سائمن چار بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا۔اُس کی آنکھوں میں موجود انجانے خوف کے سائے اور بے ربط لہجہ اُس کی ذہنی…

مزید پڑھیے

دیوان بہادر ایس پی سنگھا(سابق سپیکر پنجاب اسمبلی)- ساحل منیر

Views: 406 تحریک آزادی و قیام پاکستان کامسیحی سپہ سالار،دیوان بہادر ایس پی سنگھا وہ تاریخی شخصیت ہیں جنہوں نے پنجاب اسمبلی میں پاکستان کی قرار داد کے حق میں ووٹ ڈال کر قیامِ پاکستان میں اپنا اہم اور ناقابلِ فراموش کردار ادا کیا۔(یہ الگ بات کہ پاکستان بننے کے بعد انہیں اپنے غیر مسلم…

مزید پڑھیے

تَدَبُّر بھی کیا تو نے ؟ : یوحناجان 

Views: 473 درد کو درد دینا سب سے بڑا درد ہے اسی جملہ میں ایک درد ناک کہانی ہے اگرچہ صدیوں سے اس کا واسطہ انسان سے نہیں پر خود اس کا کیا ہوا ردعمل ہے۔ جس کی بنا پر ایک پردہ داری کا غلبہ ہے ورنہ یہ آتا نہیں دیا جاتا ہے بولتا نہیں…

مزید پڑھیے

کاسمیٹکس کے دانشور : یوحناجان

Views: 780 توہم پرستی کے ماہر چاند پر قدم رکھنے کی بجائے قدیم اُلجھنوں سے نکلنے کا معمہ حل کرنا چاہتے تھے لیکن اس نے قدیم سے نکلتے نکلتے جدیدیت کا قتل کر ڈالا۔ جس کا خمیازہ کچھ یوں نکلا کہ اندھا دھند مفاد پرستوں نے حرص و ہوس کو ہوا دی ، نام نہاد…

مزید پڑھیے

خزینہِ سخن لاہورکے زیرِ اہتمام ماہانہ فکری و تنقیدی نشست

Views: 520 لاہور (نیاتادیب) ادبی تنظیم خزینہِ سخن لاہور کی ماہانہ فکری و تنقیدی نشست کا انعقاد مورخہ 12 اپریل 2024 بروز جمعہ ماڈرن کالونی ،کوٹ لکھپت،لاہور میں ڈاکٹر عادل امین کی رہائش گاہ پرشام سات بجے منعقد کی گئی ۔صدرِ مشاعرہ جناب ڈیوڈ پرسی ، مہمانِ خصوصی پادری عرفان نشاط چوہدری اور مہمانِ اعزاز…

مزید پڑھیے

اے۔ ندیم (اسٹونزآباد کی دستار کی ایک روشن کِرن) : عطا الرحمٰن سمن

Views: 413  بارہ  فروری2024 کی صبح عزیزی جاوید ڈیوڈ کی زبانی معلوم ہوا کہ جناب اے ندیم صاحب اب اِس دنیا میں نہیں رہے تو جیسے ایک نشتر دل میں اُتر گیا ہو۔ کچھ برس قبل اُن کو فالج کا اٹیک ہوا تو اپنی قوت ارادی کے زور سے مرض کو شکست دے کر چلتے…

مزید پڑھیے

زندگی کی دوڑ میں۔۔۔ : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 521 میر تقی میر نے کیا خوب کہا ہے۔ کہیں کیا جو پوچھتے کوئی ہم سے میر جہاں میں تم آئے تھے کیا کر چلے کائنات خدا کے ہاتھ کی خوبصورت کاری گری ہے۔ جس میں آسمان و زمین ، جنگلات و بیابان، آب و ہوا، باغ و بہار ، عجائب و معجزات ،…

مزید پڑھیے

 مذہبی اقلیتوں کے پیش نظر مہاتما گاندھی اور محمد علی جناح کا سیاسی فلسفہ :  گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 869 تاریخ کے چہرے سے پردہ اٹھتے ہی عیاں ہو جاتا ہے قوموں کی بہاروں کا منظر کیوں وقف خزاں ہو جاتا ہے قلم اہل قلم کی زبان ہےپچھلے دنوں میرے قلمکار اور دانشور دوست اعظم معراج صاحب نے مجھے تحریک شناخت کے حوالے سے ٹیلی فون پر بات کی کہ انسانوں کی تفریق…

مزید پڑھیے

سول سوسائٹی تنظیموں نے لاہور میں سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر جناب انتھونی نوید کا گرمجوشی سے استقبال

Views: 286 لاہور(نمائندہ تادیب) 13اپریل 2024کو سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر جناب انتھونی نوید کی لاہور آمد پر سول سوسائٹی کی مختلف تنظیموں کے ایک وفد نے قومی کمیشن برائے امن و انصاف کے دفتر میں منعقدہ میٹنگ میں اُن کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔ وفد میں شریک ارکان نے ڈپٹی اسپیکر نوید انتھونی…

مزید پڑھیے

اور زندگی بدل گئی ۔۔: یوسف سلیم قادری

Views: 354 ہونہہ! کیسے بڑے اور عجیب کام کرنے کا جنون تھا اس کو! کبھی کسی سے بحث کرتا تھا اور کبھی شریعت کے خلاف بول کر لوگوں کو گمراہ کرتاتھا۔ لوگوں نے بھی اسے سنگسار کر کے اسے اس کے انجام تک پہنچا دیا۔ جب لوگ اسے پتھر مار رہے تھے تو کیسے پکار…

مزید پڑھیے