معروف کالم نگار،سفر نامہ نگار اور عزم ٹیکنالوجیز کے رُوح رواں جناب امجد پرویز ساحل کے والدِ محترم جناب یونس مسیح 74برس کی عمر پا کر 6جون 2024 کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

Views: 270 فصیل آباد (نیاتادیب) معروف کالم نگار،سفر نامہ نگار ، شاعر اور عزم ٹیکنالوجیز کے رُوح رواں جناب امجد پرویز ساحل کے والدِ محترم جناب یونس مسیح 74برس کی عمر پا کر 6جون 2024 کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم ضلع شیخوپورہ کے قصبہ جنڈیالہ شیرخان ،نواں پنڈ میں پیدا ہوئے۔ اپنے…

مزید پڑھیے