
گاسپل سنگنگ مقابلہ “وائس آف ورشپرز” کا تیسرا سیزن
Views: 235 اسلام آباد (تادیب) معروف ریکارڈنگ ادارہ کھوکھر اسٹوڈیو گزشتہ دو دہائیوں سے گاسپل موسیقی کے فروغ میں نمایاں خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر نوجوان پرستاروں کے درمیان گاسپل سنگنگ مقابلہ “وائس آف ورشپرز” کا تیسرا سیزن 27 ستمبر2025 کو یونائیٹڈ گاسپل اسمبلی چرچ، جی ۔سیون…