ترستی روحانیت۔۔۔؟ : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد
Views: 309 عصر حاضر میں روحانیت کا خاصا بول بالا ہے۔ہر کوئی اپنی زبان پر روحانیت کی گردان چپکائے بیٹھا ہے۔ ایک نو مرید سے لے کر مرشد تک کی زبان اس لفظ کو نہ جانے دن میں کتنی بار چاٹتی اور چباتی ہے۔ اس لفظ کا ذائقہ بار بار چکھتی اور پھر اسے تھوک…