گلشن میں ویرانی : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 853 دنیا عجائب گھر ہے۔اس میں رنگ برنگی حقیقتیں قدرت کی ترجمانی کرتی نظر آتی ہیں۔ہر جگہ اپنے اندر مختلف رنگ، روپ ، تجربات ، مشاہدات، تصورات، نظریات اور خوبیوں کا جم غفیر رکھتی ہے۔ یوں کہہ لیجیے ہر جگہ کے اپنے آثار و کیفیات ہیں۔لہذا اس کے درجات ، پیمانے، موجودات، حاصلات اور…

مزید پڑھیے

پیشن گوئیوں کی غلط تشریح : ایورسٹ جان

Views: 791 آخیر زمانے یا وقت کی پیشن گوئیوں کو کیلیفورنیا کی جنگل کی آگ سے جوڑنا دراصل پیشن گوئیوں کی غلط تشریح ہے۔جب ہم پیشن گوئیوں کو صحیح طریقے سے نہیں سمجھتے ہیں تو انکے دنیا میں منفی اور بھیانک اثرات ہوتے ہیں؟ پوری تاریخ میں، بہت سے لوگ ان پیشن گوئیوں کو سمجھنے…

مزید پڑھیے

دشمن کو گلے لگائیے : امجد پرویزساحل

Views: 1,504 اُس دن میں اپنے کالج میں تھا جب خبروں میں معلوم ہوا کہ امریکہ میں ٹوین ٹاور پر حملہ ہوگیا اور دہشت گردوں نے امریکہ کے ٹوین ٹاورز اور پینٹاگون پر جہاز ہائی جیک کر کے ٹکرا دیئے۔ اُس وقت کا میڈیا اس سارے حادثہ کو لائیو کوریج دے رہا تھا ۔ جیسے…

مزید پڑھیے

آخری چند دِن دسمبر کے۔۔۔! : پروفیسر عامر زریں

Views: 811 کہا جاتا ہے کہ ” خاموشی اور ادب دونوں انسانوں کی قدرو قیمت میں اضافہ کا باعث ہوتے ہیں۔“ ادب کا معامہ تو چلیں اخلاقیات کے ذمرے میں آگیا لیکن خاموشی کے ساتھ ساتھ بعض موضوعات اور امور پر آپ کا ایک متوازن اور منطقی اظہار ِ رائے کسی معاملے کو ایک نیا…

مزید پڑھیے

اقلیتوں کے مذہبی تہوار اور حکومت : خالد شہزاد

Views: 725 ہر سال کی طرح اِس سال بھی پاکستان میں کرسمَس اپنے مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جا رہا ہے گِرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا سلسلہ جاری ہے اور مسیحیوں کی آبادیوں میں خصوصی طور سے چراغاں کیے گئے اور گِرجا گھروں کو دلہن کی طرح سجایا گیا، پاکستان اور بیرون…

مزید پڑھیے

فروغ سخن (ادبی تنظیم) واہ کینٹ کے زیر اہتمام کرسمس مشاعرے کا انعقاد

Views: 765 واہ کینٹ (تادیب) “فروغ سخن” واہ کینٹ/ٹیکسلا کے زیر اہتمام بتاریخ 8 دسمبر 2024بروز اتوار شام 4:30 بجے بمقام کرسچن ہسپتال ٹیکسلا گیسٹ ہاؤس میں مشاعرے کا انتظام کیا گیا۔پروگرام کی صدارت معروف شاعر جناب جیمز جان مخفی نے کی۔مہمان خصوصی جناب پاسٹر اعجاز سہوترا پریسبیٹیر ین چرچ آف پاکستان جبکہ مہمان عزیز…

مزید پڑھیے

مسیح کے ہمشکل بننے کی طرف بڑھنا : پاسڑ ہارون بھٹی

Views: 808 پاکستان میں مُستند اور میعاری مسیحیت کی طرف راغب ہونے کا بُلاوا  حالیہ برسوں میں، پاکستان میں مسیحی برادری نے خاص طور پر ٹیلی ویژن کی منسٹریز اور آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے مغربی اثرات کی آمد دیکھی ہے۔ اگرچہ ان ذرائع نے انجیل کو پھیلانے میں ایک اہم کردار ادا کیا…

مزید پڑھیے

ماحولیات اور ادب : شہزاد نیئر

Views: 3,123 ماحولیات اور ادب گزشتہ چند دہائیوں سے بنی نوع انسان کے سامنے ماحولیات کا مسئلہ سنگین شدت کے ساتھ اجاگر ہوا ہے۔ انسانی سرگرمیوں کے سبب ہوا ، فضا اور زمین کو نا قابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔ اس نقصان کی زد میں سمندر، دریا، جھیلیں، گلیشیئر اور ندیاں بھی آرہی ہیں…

مزید پڑھیے