خواتین میں سرمایہ کاری ہے کیا؟ : نبیلہ فیروز بھٹی
Views: 453 اٹھارہ مارچ کے ایک اخبار میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ایک تحریر پڑھی تو راقم کا دل چاہا اس حوالے سے کچھ مزید لکھا جائے۔ خواتین کے مساوی حقوق کی جدوجہد لمبی ہے اور انسانی تاریخ میں کئی ماہ و سال اور دن ایسے ہیں جو خواتین کے حقوق کے…