
حکومت کی خاموش پالیسی اور اقلیتیں :خالد شہزاد
Views: 90 یوں تو پاکستان کا آئین اقلیتوں کو برابر کا شہری اور مساوی حقوق کا آئینہ دار سمجھتا ہے تاہم تصویر کا دوسرا رُخ اس کے برعکس ہے۔ آئے روز کبھی احمدیوں کی عبادت گاہوں پر حملہ اور کبھی مسیحیوں کے خلاف نفرت اور دوسری جانب پاکستان بھر میں اقلیتوں کو سماجی سطح پر…