پادری عرفان نشاط چوہدری کی تصنیف ’’اسرارِ مکاشفہ‘‘ پر ایک جائزہ  :  پروفیسرعامرزریں

Views: 28 ۔’’اسرارِ  مکاشفہ“  بظاہر ایک منفرد اور فکر انگیز موضوع کو سامنے لاتی ہے، جس میں اعداد کو محض ریاضیاتی علامات کے بجائے ایک روحانی، فکری اور علامتی نظام کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ محترم پادری عرفان نشاط نے اپنے مقدمے اور دیگر ابتدائی ابواب میں یہ واضح کیا ہے کہ دُنیا…

مزید پڑھیے

قومی یومِ اقلیت اور اقلیتوں میں خوف کی فضا : ولیم پرویز

Views: 402 گیارہ اگست پاکستان میں قومی یومِ اقلیت ہے۔ اس دن ہر سال یہ عہد دہرایا جاتا ہے کہ ملک میں بسنے والی مذہبی اقلیتیں برابر کی شہری ہیں۔ لیکن شاید اس سال اس عہد کو پرکھنے کا سب سے مناسب مقام کوئی سرکاری تقریب نہیں بلکہ اسلام آباد کی وہ کچی آبادیاں ہیں…

مزید پڑھیے

اقلیتیں نہیں، برابر کے پاکستانی : اعجاز راہی

Views: 194 پاکستان میں ہر سال 11 اگست کو اقلیتوں کا دن منایا جاتا ہے۔ بظاہر یہ ایک قومی دن ہے جس میں ملک میں بسنے والی مذہبی اقلیتوں کی خدمات، قربانیوں اور قومی زندگی میں ان کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔ لیکن اگر ہم اس دن کو صرف تقریبات، سیمینارز،…

مزید پڑھیے

ہاں! مَیں اقلیت ہوں : روبنسن سیموئیل گل

Views: 135 ہم بہت عرصے سے یہ سنتے آ رہے ہیں کہ ہمیں اقلیت نہ کہا جائے۔ آج بھی بعض تنظیمیں اور اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی رہنما اِس بات پر زور دیتے دکھائی دیتے ہیں کہ ہم بھی پاکستانی ہیں، ہمیں اقلیت کہہ کر نہ پکارا جائے۔ “میں بھی پاکستان ہوں”…

مزید پڑھیے

قرضِ وطن – آزادی، وفا اور برابری تک : جاوید ڈینی ایل

Views: 338 قومیں صرف آزادی حاصل کرکے آزاد نہیں ہوتیں؛ آزادی کی حفاظت، اس کی قدر اور اس کے تقاضوں کو پورا کرنا ہی حقیقی آزادی ہے۔ پاکستان بھی محض زمین کا ایک ٹکڑا نہیں بلکہ ایک تاریخی جدوجہد، بے شمار قربانیوں اور کروڑوں انسانوں کی امیدوں کا حاصل ہے۔ ہر یومِ آزادی ہمیں جشن…

مزید پڑھیے

حب الوطنی اور مذہبی وابستگی : نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 535 روزنامہ جنگ میں 5 جولائی 2026 کو پاک فوج میں سپاہیوں کی بھرتی سے متعلق ایک اشتہار شائع ہوا، جس میں اہلیت صرف مسلمان مرد امیدواروں تک محدود رکھی گئی ۔ انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اس معاملے کی نشاندہی پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق ون مین کمیشن کے سربراہ…

مزید پڑھیے

ہر بیج اُگنے کی آرزو رکھتا ہے : پاسٹر شہزاد منیر

Views: 513 (خدا کے کلام کا بیج اور روحانی پھل کی زندگی) قدرت کا ایک حسین اور اٹل اصول ہے کہ ہر بیج اپنے اندر ایک مکمل زندگی کا امکان لیے ہوئے ہوتا ہے۔ وہ مٹی کی تاریکی میں دفن ہو کر بھی روشنی کی سمت بڑھنے کی آرزو رکھتا ہے۔ اس کی خاموشی دراصل…

مزید پڑھیے

ہم اپنے بیٹوں کو کیا سکھا رہے ہیں؟ : وسیم جبران

Views: 340 ہم واقعی ایک عظیم قوم ہیں۔ ہماری عظمت کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ جب بھی کسی لڑکی کے ساتھ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آتا ہے تو ہم بجلی کی رفتار سے تحقیقات شروع کر دیتے ہیں۔ یہ تحقیقات ملزم کے بارے میں نہیں ہوتیں، لڑکی کے بارے میں ہوتی ہیں۔وہ کہاں…

مزید پڑھیے

شگفتہ گفتگو تیری : جاوید ڈینی ایل

Views: 410 تمہاری شگفتہ گفتگو میرے وجود پر ایسی ساعتوں کی طرح اُترتی ہے جن میں وقت بھی ادب سے خاموش ہو جاتا ہے۔ تمہارا ہر لفظ میری رُوح کے ویران دریچوں میں زندگی کی ایک نئی کرن رکھ دیتا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے برسوں کے سفر کا تھکا ہوا مسافر کسی سرسبز…

مزید پڑھیے

پوپ لیو،مصنوعی ذہانت اور پسماندہ لوگ : نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 706 Magnicifica Humanitas کو ہماری ٹیکنالوجی پر مبنی دنیا میں مصنوعی ذہانت (Artificial Inteligence۔ AI) کے نئے اخلاقی اور سماجی اثرات پر غور و فکر کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر بے حد سراہا جا رہا ہے۔ انسانی حقوق کی ایک کارکن کی حیثیت سے مجھے بھی یہ دلچسپی پیدا ہوئی کہ یہ…

مزید پڑھیے