پاسٹر بوعز کلیم اور پاسٹر قائن وسیم کے والدِ محترم پاسٹر انورمسیح 94 برس کی عمر پاکر 10ستمبر2024ءکو خداوند میں سو گئے

Views: 3,155 خانیوال (تادیب ) پاسٹر بوعز کلیم اور پاسٹر قائن وسیم ، عرفہ خالداور روت پال کے والدِ محترم جناب پاسٹر انور مسیح 94برس کی عمر پا کر 10 ستمبر 2024ءکو خداوند میں سو گئے۔ خدا کے خادم پاسٹرانورمسیح کے جنازے کی آخری رسومات 11 ستمبر 2024ءکو شانتی نگر میں ادا کی گئیں۔خدا وند…

مزید پڑھیے