خلیل طاہر سندھو،سینیٹرمنتخب اور فیصل آباد سے منتخب ہونے والے پہلے سینیٹر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
Views: 538 لاہور( نیاتادیب) ماہنامہ” نیا تادیب” کے چیف ایڈیٹر جاوید ڈینی ایل نے کہا کہ حکومتِ پاکستان نے سابق صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق اور وزیر ِصحت خلیل طاہر سندھو کو سینٹر منتخب کیا ہے جس سے مسیحی کمیونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور اُنہوں نے کہا ان کے منتخب ہونے سے…