درست اصلاحات درست سمت کی طرف قدم : پادری ساجد ایم سراج
Views: 368 یہ ایک تباہ و برباد ، بے فائدہ ، بیکار، بے سود ٹریکٹر کے کھوکھلے ڈھانچے کی تصویر نہیں ہے بلکہ یہ بے مقصد اور فضول ڈھانچہ ہمارے ہر ادارے کی تصویر ہے یا یوں کہہ لیں کہ ہماری کمیونٹی کی مجموعی صورتحال کی عکاسی کرتا ہے ،کسی دور میں یہ ٹریکٹر ضلع…