مقامِ حمد و ثنا : نوئیل جمشید
Views: 176 عبادت میں “مقامِ حمد و ثنا” وہ لمحہ ہے جب مخلوق اپنے خالق کے حضور دل، روح، اور آواز کے ساتھ جھک جاتی ہے۔ یہ عبادت کا وہ مقدس موقع ہے جہاں انسان خدا کی عظمت کو مانتے ہوئے اُس کے جلال کو بیان کرتا ہے۔ بائبل کے مطابق جب ساز اور آواز…


