پروفیسرشوکت نعیم قادری ڈاکٹر (ڈاکٹر آف فلاسفی) بن گئے

Views: 93 لاہور(تادیب) 19 مئی 2025کو جناب شوکت نعیم قادری کے پی ایچ ڈی کے مقالہ ” پاکستانی مصوروں کی علمی و ادبی خدمات” کا پبلک ڈیفنس یونیورسٹی آف سرگودھا میں منعقد ہوا بیرونی ممتحن پروفیسر ڈاکٹر روبینہ شاہین شعبہ اردو پشاور یونیورسٹی تھیں، اس موقع پر شعبہ اردو زبان و ادب یونیورسٹی اف سرگودھا…

مزید پڑھیے