
رابرٹ فرانسس پرووسٹ بطور پوپ لیو چہاردہم منتخب، تاریخ میں پہلے امریکی پوپ
Views: 83 کارڈینل رابرٹ فرانسس پرووسٹ کو 8 مئی 2025 کو پوپ لیو چہاردہم منتخب کیا گیا۔ ان کا انتخاب ایک تاریخی لمحہ ہے، کیونکہ وہ پہلے امریکی اور پہلے آگسٹینی فریئر ہیں جو پوپ کے منصب پر فائز ہوئے ہیں۔رومن کیتھولک چرچ کے تاریخی کونکلیو کے دوران کارڈینل رابرٹ فرانسس پرووسٹ کو چرچ کا…